Author: Web Desk

کراچی: پاکستان کی مشہور ٹی وی میزبان مدیحہ نقوی نے شوبز انڈسٹری کی معروف جوڑی آغا علی اور حنا الطاف کے درمیان طلاق کی تصدیق کے بعد اپنے بیان سے پیچھے ہٹنے کا اعلان کیا ہے۔ مدیحہ نقوی نے کہا ہے کہ وہ حنا الطاف اور آغا علی کی جوڑی کو بہت پسند کرتی ہیں اور ان خوبصورت انسانوں کو تکلیف پہنچانے کا ان کا کوئی ارادہ نہیں تھا۔ حال ہی میں پاکستان کی سینئر اداکارائیں شگفتہ اعجاز اور ونیزہ احمد مدیحہ نقوی کے مارننگ شو میں مہمان بنی تھیں، جہاں انہوں نے اپنے کیریئر اور مختلف موضوعات پر گفتگو…

Read More

اسلام آباد— فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے سیلز ٹیکس اور فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی کے گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں توسیع کا اعلان کیا ہے۔ ایف بی آر کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق، ٹیکس دہندگان کی سہولت کے پیش نظر سیلز ٹیکس اور فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی (ایف ای ڈی) کے گوشوارے جمع کروانے کی مدت میں 5 دن کی توسیع کی گئی ہے۔ اب، سیلز ٹیکس اور فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی کے ریٹرنز جمع کرانے کی آخری تاریخ 18 اگست سے بڑھا کر 23 اگست مقرر کر دی گئی ہے۔

Read More

اسلام آ باد۔صدر مملکت آصف علی زرداری نے پاکستان کے یوم آزادی کے موقع پر چینی سائنسدان لیو شنمن کو دوطرفہ تعلقات اور سائنسی ترقی میں نمایاں خدمات انجام دینے پر تمغہ قائد اعظم ایوارڈ سے نوازنے کا اعلان کر دیا۔ ننگبو یونیورسٹی کے انسٹی ٹیوٹ آف نیو ڈرگ ٹیکنالوجیز کے چیف سائنسدان اور چین کی نیشنل ایڈمنسٹریشن آف ٹریڈیشن آف ٹریڈیشنل چائنیز میڈیسن کے تحت چین پاکستان تعاون مرکز برائے ٹریڈیشنل چائنیز میڈیسن (ایس پی سی سی ٹی سی ایم)کے شریک ڈائریکٹر پروفیسر لیو کو یہ قومی اعزاز ٹریڈیشنل میڈیسن میں چین پاکستان تعاون کو فروغ دینے میں ان…

Read More

اسلام آباد۔ Build Your Dream (BYD)، جو دنیا کی سب سے بڑی نیو انرجی وہیکل برانڈ ہے، پاکستان میں باضابطہ طور پر کام کا آغاز کر دیا ہے Mega Motor Company اور BYD ایک براہ راست نشریات کے ذریعےNEV برانڈ کا تعارف کر ا دیا ہے جوملکی معیشت کی بہتری کیلئے ایک سنگ میل اقدام ہے BYD کے بل بورڈ پاکستان کے بڑے شہروں میں نظر آنا شروع ہو گئے ہیں۔ کمپنیوں کیشراکت داری کا مقصد مکمل طور پر الیکٹرک اور پلگ-ان ہائبریڈ الیکٹرک گاڑیوں کی ایک لائن لانچ کرنا ہے تاکہ ماحول دوست اور پائیدار نقل و حمل کی…

Read More

اسلام آباد۔چیئرمین یوتھ پروگرام، رانا مشہود احمد خان نے کہا ہے کہ حکومت نوجوانوں کی مختلف میدانوں میں صلاحیتوں کے فروغ کے لیے مکمل حمایت فراہم کرے گی۔ ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے، انہوں نے کہا کہ حکومت کا مرکز نوجوانوں کو ہنر فراہم کرنا ہے۔ انہوں نے یہ بھی ذکر کیا کہ ان کے اقدامات میں ملک میں کھیلوں کے فروغ پر زور دیا جا رہا ہے۔ رانا مشہود نے کہا کہ حکومت نے پورے ملک میں کھیلوں کے فروغ کے لئے اقدامات اٹھانے کا فیصلہ کیا گیا ہے اور اس حوالے سے کھیلوں کے میدانوں کو دوبارہ…

Read More

اسلام آباد۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات 29 ستمبر کو تین مراحل میں منعقد ہوں گے۔ انتخابات کے تین مختلف مراحل میں مندرجہ ذیل طریقہ کار کے تحت کرائے جائیں گے: پہلا مرحلہ: پہلے مرحلے میں 125 یونین کونسلز کی 1625 نشستوں پر براہ راست الیکشن ہوگا۔ ہر یونین کونسل میں 13 نشستوں کے لئے انتخابات ہوں گے۔ دوسرا مرحلہ: دوسرے مرحلے میں چیئرمین، وائس چیئرمین، 6 جنرل سیٹوں، 2 خواتین، ایک مزدور کسان، ایک نوجوان، اور ایک غیر مسلم کی سیٹ پر انتخابات ہوں گے۔ اسلام آباد کی 125 یونین کونسلز میں یہ بلدیاتی انتخابات جماعتی بنیاد…

Read More

اسلام آباد۔ وزیر اطلاعات و نشریات عطااللہ تارڑ نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت نے بجلی صارفین کو ریلیف دے کر احسن اقدام کیا ۔ وفاقی حکومت نے بھی بجلی صارفین کے لئے پچاس ارب روپے مختص کئے ہیں جبکہ قیمتوں میں کمی کے لئے متعدد اقدامات کئے جا رہے ہیں ۔ فوج نے جنرل فیض کے خلاف شفاف کارروائی کی ہے ۔ ہماری فوج کا ادارہ دنیا کے بہترین اداروں میں شمار ہوتا ہے ۔ ملک میں انتشار پھیلانے کا سرغنہ بانی پی ٹی آئی ہے ۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا نوازشریف کی قیادت می میں…

Read More

راولپنڈی۔ بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ کسی کا ڈر نہیں ڈرا ہوتا تو 9مئی پر جوڈیشل کمیشن کا مطالبہ نہ کرتا ،مجھے دو مرتبہ قتل کرنے کی سازش کی گئی ،مخصوص نشستوں کے معاملے پر آئین کی دھجیاں اڑائی اڑائی جارہی ہیں جنرل فیض کی گرفتاری سے خوفزدہ نہیں ہوں ، جیل میں میری کوئی سہولت کاری نہیں ،سب جھوٹ ہے میرا کوئی نیٹ ورک نہیں ،میرے سیل کے پاس جیمرز لگے ہیں جیل میں موبائل کام نہیں کرتے،ن لیگ ساڑے 19 ارب ڈالر کا خسارہ چھوڑ کے گئی تھی،چیف جسٹس چیف الیکشن کمشنر کو…

Read More

راولپنڈی ۔تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ آج 3 مہینے بعد بانی پی ٹی آئی سے ملاقات ہوئی ہے،بانی پی ٹی آئی نے مجھے گلے سے لگالیا،کچھ بانی پی ٹی آئی نے گلے کیے کچھ میں نے گلے کئے۔ ،عمران خان سے ملاقات کے بعد اڈیالہ جیل کے باہر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے شیر افضل مروت نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی نے تمام قیادت کو مجھے 22 اگست کے جلسے کی ذمہ داری سونپی ہے،میں نے کہا مجھے ذمہ داری دے دیں جو نتائج ہوں گے وہ آپ نکالیں گے۔ بانی پی…

Read More

راولپنڈی: عمران خان کی مبینہ سہولت کاری کے الزام میں تحویل میں لیے گئے سابق ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل، ظفر اقبال، اب گھر واپس پہنچ گئے ہیں۔ انہیں 13 اگست کو تحقیقات کے لیے تحویل میں لیا گیا تھا۔ ظفر اقبال کے گھر پہنچنے کے بعد، لاپتا اسسٹنٹ ناظم شاہ کی فیملی نے بھی ان سے ملاقات کی، تاہم ظفر اقبال نے ناظم شاہ کے بارے میں لاعلمی کا اظہار کیا۔ دوسری جانب، گزشتہ روز سابق آئی جی جیل خانہ جات پنجاب، مرزا شاہد سلیم بیگ، بھی اپنے گھر واپس پہنچ گئے اور انہوں نے حساس اداروں کی جانب سے…

Read More