Author: Web Desk

اسلام آباد۔سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید اور عمران خان کے درمیان رابطے کی نوعیت کیا تھی؟ تحریک انصاف کے بانی پر کس کا اثر تھا؟ فیض اور عمران کے تعلقات کا سراغ کیسے ملا؟ تحقیقات نے کچھ حیران کن معلومات سامنے آگئیں ہیں فیض حمید، بشری مانیکا کے ذریعے عمران خان سے رابطے میں تھے۔ ابتدائی طور پر بشری بی بی کو وقت سے پہلے کچھ معلومات فراہم کی گئی تھیں، جنہیں انہوں نے اپنے الہام کے طور پر عمران خان کو پہنچایا۔ جب یہ معلومات سامنے آئیں تو عمران خان کو یقین ہوگیا…

Read More

واشنگٹن۔ امریکی فارما کمپنی AMGEN کی ذیلی کمپنی ڈی کوڈ جینیٹکس کے محققین نے پارکنسنز بیماری کے لیے نایاب جین کی موجودگی کا پتہ لگایا ہے۔ سائنسدانوں نے ITSN1 نامی جین کے فنکشن میں نایاب نقص کی تشخیص کی ہے، جو پارکنسنز بیماری کے زیادہ خطرے سے منسلک ہے۔ یہ تحقیق پارکنسن ڈیزیز این پی جے میں شائع ہوئی ہے اور اس میں آئس لینڈ کے ڈی کوڈ جینیٹکس، یوکے بائیوبینک، اور امریکی ایکسلریٹنگ میڈیسن پارٹنرشپ کے پارکنسنز بیماری کے مکمل جینوم سیکوینس ڈیٹا کا استعمال کیا گیا۔ ITSN1 نامی جین CDC42 نامی جین کو فعال کرتا ہے، جو ڈوپامینرجک…

Read More

نیو یارک۔ 2022 کے بعد، منکی پوکس کو عالمی صحت کے لیے ایک اور بار ایمرجنسی قرار دیا گیا ہے، کیونکہ یہ وائرس براعظم افریقا میں تیزی سے پھیل رہا ہے اور دوسرے براعظموں میں پہنچنے کا خطرہ موجود ہے۔ عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے بدھ کے روز اس وائرل بیماری کے حوالے سے اپنی اعلیٰ ترین سطح کا انتباہ جاری کیا، اور کہا کہ اس سال افریقا میں 14 ہزار سے زیادہ کیسز اور 524 اموات رپورٹ ہو چکی ہیں، جو گزشتہ سال کے اعداد و شمار سے زیادہ ہیں۔ منکی پوکس کیا ہے؟ منکی پوکس ایک…

Read More

لندن: ایک برطانوی شہری نے 18,753 فٹ کی بلندی سے اسکینگ کرتے ہوئے گنیز ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا۔ 34 سالہ جوشوا بریگ مین نے ہمالیہ کی میرا چوٹی سے کرتب دکھاتے ہوئے دنیا کی سب سے بلند اسکی بیس جمپ کا اعزاز حاصل کیا۔ بریگ مین نے بتایا کہ انہوں نے اور ان کی ٹیم نے ریکارڈ کی تیاری کے لیے دو ہفتے اس جگہ کا معائنہ کرنے اور اسکی کی سطح کو ہموار بنانے کے لیے ملبہ صاف کرنے میں صرف کیے۔ انہوں نے گنیز ورلڈ ریکارڈز کو بتایا کہ ان کا خواب تھا کہ ہم پہاڑ سے اسکی…

Read More

اسلام آباد۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے وفاقی دارالحکومت میں عالمی معیار کا کرکٹ اسٹیڈیم تعمیر کرنے کی کوششیں دوبارہ شروع کر دی ہیں اور اس ضمن میں سی ڈی اے سے تفصیلی منصوبہ طلب کیا ہے۔ وفاقی وزیر داخلہ و پی سی بی کے چیئرمین نے سی ڈی اے کو ہدایت دی ہے کہ وہ جلد ایک قابل عمل منصوبہ پیش کرے۔ چیئرمین پی سی بی نے تجویز دی ہے کہ اسٹیڈیم کی تعمیر کرکٹ بورڈ اور سی ڈی اے کی مشترکہ کوششوں سے کی جائے۔ مجوزہ منصوبہ آئندہ سال چیمپیئنز ٹرافی کی میزبانی کے منصوبے میں شامل نہیں ہے۔…

Read More

بیروت: اسرائیل کے جنوبی لبنان پر کیے گئے فضائی حملے میں 10 افراد کی موت واقع ہو گئی۔ لبنان کی وزارت صحت کے مطابق اسرائیلی جنگی طیاروں نے جنوبی لبنان کے علاقے نباتیہ کو نشانہ بنایا۔ جاں بحق شدگان میں ایک خاتون اور ان کے دو بچے شامل ہیں۔ اسرائیلی حملے میں زخمی ہونے والے 5 افراد میں سے 2 کی حالت نازک ہے۔ دوسری طرف، لبنان کی سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق شمالی علاقے میں وادی الکفر نامی گاؤں میں ایک اینٹوں کے بھٹے پر بھی اسرائیلی طیاروں نے بمباری کی۔ اس حملے میں شام سے تعلق رکھنے…

Read More

کابل: افغان طالبان نے ایک بار پھر پاکستان اور فتنہ الخوارج (ٹی ٹی پی) کے درمیان ثالثی کی پیشکش کی ہے۔ برطانوی ادارے انڈیپنڈنٹ اردو کو دیے گئے ایک انٹرویو میں افغان طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا کہ اگر پاکستان چاہے تو وہ ٹی ٹی پی کے ساتھ مذاکرات میں ثالثی کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ ہم پاکستان کے ساتھ اچھے تعلقات چاہتے ہیں اور ہم افغانستان سے کسی دوسرے ملک میں جنگ کی اجازت نہیں دیتے۔ ترجمان نے وضاحت کی کہ ہم ثالثی کریں گے کیونکہ ہم نے پہلے بھی…

Read More

اسلام آباد۔ وزیراعظم شہباز شریف نے ملک کے ہوائی اڈوں، بندرگاہوں اور سرحدوں پر منکی پاکس کی اسکریننگ کے نظام کو مزید مؤثر بنانے کی ہدایت دی ہے۔ آج وزیراعظم ہاؤس میں منکی پاکس کے حوالے سے ایک اہم اجلاس ہوا، جس میں بیماری کی موجودہ صورتحال اور اس سے نمٹنے کے لیے کی جانے والی تیاریوں کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں ٹیسٹنگ لیبارٹریز، لیب کٹس اور متعلقہ دواؤں کی دستیابی اور اسکریننگ کے نظام پر بھی بات چیت ہوئی۔ اجلاس میں چاروں صوبوں کے چیف سیکرٹریز، قومی ادارہ صحت، اور این سی او سی کے حکام نے شرکت…

Read More

اسلام آباد۔عوام پاکستان پارٹی نے حالیہ دونوں میں پاکستان میں انٹرنیٹ کی خرابی اور ملک بھر میں تسلسل سے عدم فراہمی ، اور جان بوجھ کر سست روی کے حوالے سے ” عوام پاکستان “شدید الفاظ میں مذمت کی ہے ۔ حکومت کا یہ ڈھٹائی کا کام نہ صرف معاشی سرگرمیوں، خاص طور پر فری لانس کام کرنے والوں کو اور کاروباری آپریشنز کو متاثر کرتا ہے، بلکہ یہ حکومت کے ایک گہرے، اور خطرناک ایجنڈے کو بھی ظاہر کرتا ہے۔ ایک بیان میں عوام پاکستان پارٹی نے کہا کہ حکومت کے سیکورٹی اور نگرانی کو بڑھانے کے اس فیصلے…

Read More

ممبئی۔ بھارت کی ٹی وی اداکارہ پریرنا ٹھاکر کو کاسٹنگ ڈائریکٹر کی جانب سے جنسی تعلق بنانے کی پیشکش ہوئی ہے جس کی چیٹ انہوں نے لیک کردی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق، اداکارہ کے ساتھی فنکار موہت پرمار نے بتایا کہ پریرنا نے انہیں پیغام دے کر اس واقعے کی اطلاع دی ہے۔ باندرہ میں ساڑھی کے اشتہار کی شوٹنگ کے لیے اداکارہ سے رابطہ کیا گیا تھا، جس کے لیے انہیں 40 ہزار بھارتی روپے ملنے تھے۔ موہت پرمار نے کہا کہ اداکارہ نے اسکائی لائن سپری پروڈکشن کے کاسٹنگ ڈائریکٹر کو پیغام بھیجا اور شوٹنگ کی تفصیلات…

Read More