Author: Web Desk

کرم کا علاقہ اس وقت شدید عدم استحکام اور بے یقینی کی کیفیت میں مبتلا ہے، اور امن و امان کا قیام ایک ایسا خواب بن چکا ہے جو روز بروز دور ہوتا جا رہا ہے۔ یہ صورت حال نہ صرف مقامی آبادی کے لیے بلکہ پورے ملک کے لیے باعث تشویش ہے، اور جب تک کہ کرم کے باسی اپنی ذمہ داری کا بھرپور ادراک کرتے ہوئے اس خطے کے تحفظ اور سلامتی کے لیے عملی اقدامات نہیں کرتے، اس خطے میں امن کا قیام ممکن نہیں۔ یہ ہماری اجتماعی ناکامی ہے کہ ہم نے کرم جیسے علاقے میں…

Read More

اسلام آباد: پیٹرولیم سیکٹر کے مسائل کے حل کے لیے تشکیل دی گئی کمیٹی نے گیس کے بلوں میں بھی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ نظام متعارف کرانے کی ہدایت دی ہے۔ نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار کی زیر صدارت کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا جس میں پیٹرولیم سیکٹر کی ای اینڈ پی کمپنیوں کو درپیش مسائل پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اجلاس میں پیٹرولیم، خزانہ و محصولات اور توانائی کے وزراء کے علاوہ کمیٹی کے دیگر سرکاری اور نجی شعبے کے ارکان بھی شریک ہوئے۔ نائب وزیراعظم نے توانائی کی حفاظت اور اقتصادی ترقی کے لیے اس شعبے کی اہمیت کو…

Read More

لکی مروت۔ جمعیت علمائے اسلام کے رہنما مولانا فضل الرحمان نے صوبائی حکومت اور حکومتی طبقات پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ہم اپنے وسائل پر کسی قسم کی اجارہ داری کو تسلیم نہیں کریں گے۔ ہم نے اسکولوں اور کالجوں کی حفاظت کی تھی، لیکن مدرسوں کی حفاظت میں ناکام ہیں۔ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ ہم اپنے وسائل پر کسی بھی قسم کی قبضے کو برداشت نہیں کریں گے اور اپنے بچوں کے وسائل پر کسی کو بھی قبضہ کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔ انہوں نے مزید کہا کہ میرے حقوق پر کسی کو بھی تسلط…

Read More

گوادر۔ گوادر فری زون(جی ایف زیڈ) اور چین کے سنکیانگ پائلٹ فری ٹریڈ زون (ایکس پی ایف ٹی زیڈ)کے درمیان جامع اقتصادی معاہدے پر دستخط ہو گئے اس کا مقصد چین پاکستان اقتصادی راہداری(سی پیک)کے فریم ورک کے تحت لاجسٹک، تجارت اور تجارتی ترقی کے لئے انٹرایکٹو ترقی کا ایک نیا نمونہ تیار کر نا ہے ۔ گوادر پورٹ اتھارٹی کے عہدیدار نے گوادر پرو کو بتایا کہ گوادر فری زون نے اقتصادی معاہدے پر دستخط کر کے اسے ضروری کارروائی کے لئے سنکیانگ پائلٹ فری ٹریڈ زون کی انتظامیہ کو بھیج دیا ہے ۔ انہوں نے مزید کہا کہ…

Read More

راولپنڈی۔ راولپنڈی پولیس نے سٹریٹ کرائم ، اور پبلک ٹرانسپورٹ میں خاتون سے چوری کرنے والے ملزمان کو گرفتار کرلیا ۔ تھانہ سٹی نے پبلک ٹرانسپورٹ میں خاتون سے چوری کی واردات کرنے والے ملزم ممتاز کو گرفتار کرلیا ۔ ملزم سے مسروقہ رقم 80 ہزار روپے اور واردات میں استعمال ہونے والی سوزوکی پک اپ برآمدکرلی ملزم نے اپنی ساتھی ملزمہ کے ساتھ مل کر خاتون کے پرس سے رقم چرائی تھی ۔ گرفتار ملزم کے ساتھی ملزمہ کو جلد گرفتار کرلیا جائیگا۔ تھانہ وارث خان نے کرائم کی وارداتوں میں ملوث تین ملزمان فاروق، نوید، عبدالمجید کو گرفتار…

Read More

اسلام آباد۔اسلام آباد پولیس کا غیر قانونی اور ڈبل پارکنگ کے خلاف کریک ڈاﺅن جاری ہے ،غیر قانونی اورڈبل پارکنگ کے خلاف جاری اس خصوصی مہم کیلئے اسلام آباد پولیس کے افسران پر مشتمل اضافی نفری کے ساتھ خصوصی دستے بھی تشکیل دیئے گئے مختلف اوقات میں شہر کی بڑی شاہراہوں اور مراکز میں گرینڈ آپریشنز کے دوران بلا امتیاز کارروائی عمل میں لا رہے ہیں،جن مقامات پر کارروائیاں عمل میں لائی گئیں ان میں بڑی شاہراہوں کے ساتھ بڑے تجارتی مراکز، مارکیٹس خصوصاً جی الیون مرکز،ایف الیون مرکز،ایف ٹین مرکز،جی نائن مرکز،جی ایٹ مرکز، آئی ایٹ مرکز، بلیوایریا،جناح سپر…

Read More

اسلام آباد۔ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس اسلام آ باد سید علی رضا نے ریڈزون کی حفاظت پر مامور پولیس افسران کو بریفنگ دی،اس موقع پر ایس ایس پی آپریشنز ارسلان شاہزیب ،ایس ایس پی سیف سٹی محمد شعیب،چیف ٹریفک آفیسر محمد سرفراز ورک سمیت دیگر سینئر پولیس افسران بھی موجود تھے ڈی آئی جی اسلام آباد نے پولیس افسران کو ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ ریڈ زون میں واقع تمام اہم عمارات ،سرکاری دفاتر اور سفارت خانوں کا تحفظ ہماری اولین ترجیح ہیں، تمام پولیس افسران مشکوک نقل و حرکت پر کڑی نظر رکھیں ملکی حالات کے پیش کسی…

Read More

اسلام آباد۔ وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ ، رؤف حسن کے بھارتی روابط سے پی ٹی آئی کا ملک دشمن ایجنڈا بے نقاب ہوگیا۔ فیض نیازی گٹھ جوڑ نے پاک فوج مخالف بیانیے بھی ملکر چلائے تاکہ ادارے میں تقسیم کا تاثر دیا جائے۔ وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے کہا کہ، بانی چیئرمین پی ٹی آئی اور فیض حمید کے گٹھ جوڑ کے معاملات، مشرقی بارڈر کے پار پاکستان مخالف جذبات رکھنے والے صحافیوں سے پی ٹی آئی کے روابط اور مغربی بارڈر کے ذریعے فتنہ الخوارج کو واپس لانے کے فیصلے ملک…

Read More

ممبئی۔ بھارت کی سینئر ،اداکارہ و سیاستدان جیا بچن نے کہا ہے کہ وہ ایشوریا رائے کے ساتھ سختی سے پیش نہیں آتیں کیونکہ وہ اُن کی بیٹی نہیں بہو ہیں۔ جیا بچن کا پُرانا انٹرویو وائرل ہورہا ہے، جس میں اُنہوں نے اپنے بیٹے ابھیشیک بچن اور بہو ایشوریا رائے بچن کے بارے میں بات کی تھی۔ شو کے میزبان نے جیا بچن سے سوال کیا تھا کہ افواہیں زیرِ گردش ہیں کہ آپ ایک سخت والدہ ہیں، یہ افواہ درست ہے یا جھوٹی؟ اس سوال کا جواب دیتے ہوئے ،جیا بچن کا کہنا تھا کہ یہ افواہ بالکل…

Read More

لاہور: عالمی شہرت یافتہ پاکستانی گلوکار، عاطف اسلم نے اپنی اہلیہ سارہ بھروانہ کو ڈان قرار دے دیا حال ہی میں، عاطف اسلم نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اہلیہ سارہ بھروانہ کے ہمراہ اپنی چند تصاویر پوسٹ کی تھیں پوسٹ میں، آخری تصویر سارہ بھروانہ کی سولو تصویر (Solo Pic) تھی جوکہ گلوکار کی جانب سے کھینچی گئی تھی۔ سارہ بھروانہ کی مذکورہ سولو تصویر تھوڑی دُھندلی تھی جبکہ تصویر کا اینگل بھی خاص اچھا نہیں تھا۔ عاطف اسلم کی پوسٹ پر، جہاں اُن کے مداحوں نے تبصرے کیے تو وہیں اُن کی اہلیہ کے بھائی عباس…

Read More