- صفحہ اول
- تازہ ترین
- پاکستان
- بین الاقوامی
- جڑواں شہر
- سپورٹس
- شوبز
- سی پیک
- کاروبار
- سرمایہ کاری
- رئیل سٹیٹ
- تعلیم
- صحت
- کشمیر
- ٹیکنالوجی
- آٹو
- موسمیاتی تبدیلی
- اوورسیز پاکستانی
- یوتھ کارنر
- عجیب و غریب
- کالم
تازہ ترین معلومات کے لیے سبسکرائب کریں
آرٹ، ڈیزائن اور کاروبار کے بارے میں فو بار سے تازہ ترین تخلیقی خبریں حاصل کریں۔
Author: Web Desk
اسلام آباد: ٹیلی کام آپریٹرز ایسوسی ایشن نے انٹرنیٹ کی رفتار میں کمی پر گہرے معاشی تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کو ارسال کردہ خط میں پاکستان ٹیلی کام ایسوسی ایشن نے کہا کہ انٹرنیٹ کی رفتار میں خرابی ملکی اور غیر ملکی سرمایہ کاری پر منفی اثر ڈالے گی۔ ایسوسی ایشن نے وزیراعظم سے فوری مداخلت کی درخواست کرتے ہوئے کہا کہ انٹرنیٹ کی رفتار کی تکنیکی مسائل کا جائزہ لے کر اسے درست کیا جائے۔ خط میں مزید بیان کیا گیا ہے کہ انٹرنیٹ کی رفتار کی کمی سے ٹیلی کام شعبہ شدید متاثر ہو…
اسلام آباد۔بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی چیئرپرسن روبینہ خالد نے کہا ہے کہ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام چیریٹی پروگرام نہیں ہے بی آئی ایس پی کے تحت مسحق افراد کی مدد کی جارہی ہے ،مستحق خاندانوں کے افراد کے لئے ہنر مندی کی تربیت کا پروگرام شروع کررہے ہیں بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام بہت اچھا پروگرام ہے، بی آئی ایس پی ملازمین ک خراج تحسین پیش کرتی ہوں جو کم وسائل میں بہترین کام کررہے ہیں یہ پروگرام لوگوں کو خود مختار بنانے کے لئے بہتری ہے ،بی آئی ایس پی کے تحت اسکل ڈویلپمنٹ اور ہیومن…
اسلام آباد: پی ٹی آئی کے بانی چیئرمین کی بہن، علیمہ خان، نے کہا ہے کہ موجودہ پارٹی قیادت عمران خان کو جیل سے رہا کرنے کی خواہاں نہیں ہے۔ ترنول میں پی ٹی آئی کے آج کے جلسے کی منسوخی پر علیمہ خان کا شدید ردعمل سامنے آیا۔ انہوں نے سوال اٹھایا کہ اعظم سواتی صبح سویرے بانی پی ٹی آئی سے ملنے کیوں گئے؟ علیمہ خان نے مزید کہا کہ اعظم سواتی نے کس کی ہدایت پر بانی پی ٹی آئی کو جلسہ ملتوی کرنے کا پیغام دیا؟ صبح 7:30 بجے اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات…
شکار کیلئے مکڑیوں کی انوکھی ترکیب چینی سائنس دانوں کی ایک حالیہ تحقیق نے یہ انکشاف کیا ہے کہ اورب ویور مکڑی اپنے جال میں پھنسے ہوئے جگنوؤں کو اپنی اگلی خوراک کے طور پر استعمال کرتی ہے۔ جگنو اپنی پیٹ میں روشنی پیدا کرنے والے خلیات کا استعمال کرتے ہیں تاکہ دیگر جگنوؤں سے رابطہ قائم کر سکیں۔ نر جگنو ملٹی پلس فلیش اور مادہ سنگل پلس کا استعمال کرتی ہیں۔ سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے طلباءکے وفد کا سیف سٹی اسلام آباد کا دورہ تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ آرینیئس وینٹریکوسس نامی مکڑی اپنے جال میں…
راولپنڈی: سانحہ 9 مئی کے راولپنڈی میں درج 14 مقدمات کے سلسلے میں، سابق ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی واثق قیوم عباسی اور صوبائی اسمبلی کے رکن عمر تنویر بٹ نے سابق وزیر اعظم عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف وعدہ معاف گواہ اور اعترافی بیان کے تحت 164 سیکشن کی تصدیق کی تردید کر دی ہے۔ عدالت میں اپنے بیان میں، دونوں نے کہا کہ انہوں نے کبھی بھی اعترافی بیان نہیں دیا اور پولیس کا موقف جھوٹا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بانی چیئرمین عمران خان نے ہمیشہ پرامن احتجاج کی ہدایت دی ہے۔ دونوں نے عدم…
راولپنڈی، اسلام آباد: سپریم کورٹ میں مبارک ثانی کیس کے فیصلے کے خلاف مذہبی جماعتوں کی جانب سے احتجاج کی اپیل کے باعث، جڑواں شہروں کے راستے بند کرکے ریڈ زون کو سیل کردیا گیا اور اسکولوں کو آج تعطیل دے دی گئی۔ رات کے وقت ہی سے موٹر وے اور جڑواں شہروں کی طرف جانے والے تمام راستے کنٹینر اور دیگر رکاوٹوں کے ذریعے بند کر دیے گئے ہیں، جبکہ اسکولوں میں بھی تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔ پی ٹی آئی نے بھی اپنا جلسہ ملتوی کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ضلعی انتظامیہ نے کل تحریک انصاف کے…
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان نے کہا ہے کہ جلسہ ملتوی کرنے کو میری کمزوری نہ سمجھا جائے۔ پی ٹی آئی کے رہنماؤں بابر اعظم سواتی اور بیرسٹر گوہر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ عمران خان نے ملاقات کے لیے بلایا تھا۔ عمران خان نے کہا کہ انہیں رپورٹ ملی ہے کہ مذہبی جماعتیں اسلام آباد کے ریڈ زون میں ختم نبوت کے تحفظ کے لیے جمع ہو رہی ہیں۔ ہماری جماعت ختم نبوت کے تحفظ کی بھرپور حامی ہے۔ پی ٹی آئی کے رہنماؤں کا کہنا تھا کہ عمران…
راولپنڈی: ماڈل پولیس اسٹیشن صدر اٹک کی حدود میں کالا چٹا پہاڑ کے قریب واقع گاؤں ڈھیری کوٹ میں نامعلوم حملہ آوروں نے اسکول وین پر گولی چلا دی، جس کے نتیجے میں 2 بچےشہید ہوگئے۔ ریسکیو کے ترجمان کے مطابق، فائرنگ سے 5 بچے اور وین کا ڈرائیور بھی زخمی ہو گیا۔ زخمیوں اور لاشوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال اٹک منتقل کیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق، تمام بچوں کی عمر 10 سے 12 سال کے درمیان ہے۔ حملہ آور موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے واقعے کا نوٹس لیتے…
اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان نے مونال ریسٹورنٹ کیس کے تفصیلی فیصلے میں اسلام آباد کے نیشنل پارک میں واقع مونال ریسٹورنٹ کی عمارت کو گرانے کا حکم دیا ہے اور 11 ستمبر کو مونال سمیت دیگر ریسٹورنٹس کا انتظام سنبھالنے کا فیصلہ کیا ہے۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے مونال ریسٹورنٹ کیس پر مشتمل 25 صفحات پر تفصیلی فیصلہ تحریر کیا اور اسلام آباد ہائی کورٹ کے سابق چیف جسٹس اطہر من اللہ کے فیصلے کو برقرار رکھا۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے فیصلے میں وضاحت کی کہ آرٹیکل 9 اور 14 کے مطابق زندگی ہر…
اسلام آ باد ۔پاکستان کی زرعی مصنوعات کی برآمدات 37 فیصد اضافہ کیساتھ ریکارڈ 8 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں۔ پاکستان کی چاول کی برآمدات 2 ارب ڈالر سے بڑھ کر 3.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، پاکستان سے چاول 193 ممالک اور خطوں کو برآمد کیا جا چکا ہے، رواں مالی سال چاول کی برآمدات 5 ارب ڈالر تک پہنچنے کی توقع ہے۔ پاکستان کے قومی ادارہ برائے شماریات کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار سے ظاہر ہوتا ہے کہ مالی سال 2023-2024 (جولائی 2023 سے جون 2024) میں ملکی برآمدات10.54 فیصد اضافہ کیساتھ 30.64 ارب ڈالر…