Author: Web Desk

اسلام آباد۔ پی ٹی اے نے بتایا کہ سوشل میڈیا کی ویب سائٹ(ایکس) نے قابل اعتراض اور غیر قانونی مواد کو بلاک کرنے میں سب سے پیچھے رہا ہے جنوری 2021 اور جون 2024 کے درمیان پی ٹی اے نے ایکس پر 69,372 یو آر ایل پر کارروائی کی لیکن پلیٹ فارم نے صرف 41,414 یو آر ایل کو بلاک کیا، جس کے نتیجے میں تعمیل کی شرح 59.70 فیصد رہی۔ اس کے برعکس ٹک ٹاک نے پی ٹی اے کی درخواست پر ایک لاکھ 7 ہزار 3 قابل اعتراض ویڈیو یا مواد پر مبنی یو آر ایل بلاک کیے…

Read More

اسلام آ باد۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی 20 ویں مرکزی کمیٹی کا تیسرا کل رکنی اجلاس بہت کامیاب اجلاس ہے، جس میں چینی صدر شی جن پھنگ کی دور اندیشی اور دانشمندی کی مکمل عکاسی ہوتی ہے اور اس سے پاکستان کو بھی فائدہ ہوگا۔ ایک چینی میڈیا گروپ کو دیئے گئے ایک خصوصی انٹرویو میںشہباز شریف نے کہا کہ چین کی ترقی نے پاکستان کے لیے مثال اور نیا حل فراہم کیا ہے اور ہمیں پاکستان کی آزاد اور تیز رفتار ترقی کے حصول کے لیے چین کے ماڈل سے…

Read More

راولپنڈی۔ تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے مشروط معافی مانگنے کا اعلان کردیا او ر کہا کہ سانحہ 9 مئی کی ویڈیوز سامنے لائی جائیں 190 ملین پاو¿نڈ ریفرنس کی سماعت کے موقع پر عمران خان نے کہا کہ پہلے 9 مئی کی سی سی ٹی وی فوٹیجز قوم کے سامنے لائی جائیں اگر پی ٹی آئی کے لوگ 9 مئی واقعات میں ملوث پائے گئے تو معافی بھی مانگوں گا، ان کو پارٹی سے نکالوں گا اور سزا بھی دلواو¿ں گا عمران خان نے کہا کہ کیا صرف آئی ایس پی آر کی عزت ہے، پاکستان اور عالمی…

Read More

بیجنگ ۔ چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماو¿ ننگ نے چین اور پاکستان کے درمیان تعاون کے بارے میں کہا ہے کہ دو نوں مما لک ہمہ موسمی اسٹریٹجک شراکت دار ہیں جو ہر دکھ اور سکھ میں شریک ہیں۔ چین نے ہمیشہ پاکستان کی معیشت کو ترقی دینے، لوگوں کی زندگی کو بہتر بنانے اور مالیاتی استحکام کو برقرار رکھنے کی حمایت کی ہے۔ بدھ کے روز تر جمان نے ایک میڈ یا بر یفنگ میں کہا کہ چین۔پاکستان توانائی تعاون وسیع مشاورت، مشترکہ شراکت اور اشتراک کے اصولوں پر عمل پیرا ہے اور مارکیٹ کے اصولوں اور کاروباری…

Read More

اسلام آباد۔وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑنے کہا ہے کہ الیکشن ایکٹ کا بل قومی اسمبلی اور سینیٹ سے کثرت رائے سے منظور ہوہوگیا ہے پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) کے بلال کیانی نے قومی اسمبلی اور سینیٹر طلال چوہدری نے سینیٹ میں الیکشن ایکٹ ترمیمی بل پیش کیاپر انہوں نے کہا کہ فلور کراسنگ کے حوالے سے آئین و قانون واضح ہیں،رولز کے تحت آزاد امیدوار کو تین روز کے اندر کسی بھی پارٹی میں شمولیت اختیار کرنا ہوتی ہے عطاءتارڑ نے کہا کہ اس رول کو قانونی شکل دی گئی ہے،کیا بیان حلفی جمع…

Read More

اسلام آباد۔پاکستان تحریک انصاف نے الیکشن ایکٹ ترمیمی بل 2024ءکو سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا۔ قومی اسمبلی سے منظور ہونے والے الیکشن ایکٹ ترمیمی بل 2024ءکو پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا اس حوالے سے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے سلمان اکرم راجہ ایڈووکیٹ کے ذریعے درخواست دائر کی جس میں درخواست پر فیصلہ ہونے تک الیکشن کمیشن کو مخصوص نشستیں دوسری جماعتوں کو دینے سے روکنے کی استدعا کی گئی ہے۔

Read More

اسلام آباد۔ Mobilink Bank نے حال ہی میں ای بائیک قرضوں کا آغاز کیا ہے۔ یہ اقدام افراد کو قابل رسائی اور ماحول دوست نقل و حمل کے آپشنز فراہم کرنے کے لیے کیا گیا ہے۔ PakZon Electric Motors کے ساتھ مفاہمت کی یادداشت کے ذریعے اسے باقاعدہ شکل دی گئی ہے، جو پاکستان کی ممتاز الیکٹرک بائیک ساز کمپنی ہے۔ اس پیشکش کے ذریعے بینک اپنے تمام صارفین کو خصوصی فوائد فراہم کر رہا ہے۔ PakZon کے ڈیلرشپ کے ذریعے خریدی گئی ای-بائیکس پر 6% رعایت، PakZon 3S ڈیلرشپ پر تین مفت چیک اپ، اور دو، تین اور چار…

Read More

لاہور۔موسم گرما میں درجہ حرارت کی تیزی سے بڑھتی سے شہروں میں گرمی اور حبس کا احساس مزید شدت اختیار کر جاتا ہے۔ جب گرمی کی شدت بڑھ جاتی ہے اور درجہ حرارت 30 ڈگری سینٹی گریڈ یا 86 فارن ہائیٹ سے تجاوز کر جاتا ہے ایسا موسم انسانی صحت کے لیے بہت نقصان دہ ثابت ہو سکتا ہے، خاص طور پر بیمار افراد اور بزرگوں کے لیے یہ موسم مشکلات کا سبب بن سکتا ہے۔ اگرچہ دن کے وقت دھوپ سے بچنے کے لیے بھاری پردے کھڑکیوں پر لگاکر گھر کو ٹھنڈا رکھنے میں مدد مل سکتی ہے رات…

Read More

لاہور۔ اداکارہ نور بخاری نے اپنی ازدواجی زندگی کے بارے میں بتایا ہے کہ انہوں نے تین مردوں سے چار شادیاں کیں، جن میں سیاستدان عون چوہدری سے دو شادیاں بھی شامل ہیں۔فلمی دنیا کو الوداع کہنے کے بعد اسلامی تعلیمات کے مطابق زندگی گزارنے والی نور بخاری نے حال ہی میں حافظ احمد کے پوڈکاسٹ میں شرکت کی۔انہوں نے لوگوں میں اپنی شادیوں کے بارے میں موجود غلط فہمیوں کو دور کرتے ہوئے وضاحت کی کہ انہوں نے چار نہیں بلکہ تین مردوں سے شادیاں کی ہیں، لیکن لوگوں نے ان کی پانچ شادیاں بنا دی ہیں، جو کہ…

Read More

کیلیفورنیا۔ —ٹیکنالوجی کی معروف کمپنی میٹا نے ملائیشیا کے وزیر اعظم انور ابراہیم کی حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ کے حوالے سے پوسٹ ہٹانے پر معافی مانگ لی ہے۔ پچھلے روز ملائیشیا کے وزیر اعظم آفس نے پوسٹ ہٹانے پر میٹا کے نمائندوں کو وضاحت کے لیے طلب کیا تھا۔ جس کے بعد منگل کے روز کمپنی نے معذرت پیش کی۔ اے ایف پی کو جاری کردہ بیان میں میٹا نے کہا کہ آپریشنل مسائل کی بنا پر کمپنی فیس بک اور انسٹاگرام پر وزیر اعظم کی پوسٹ ہٹانے پر معذرت خواہ ہے۔ بیان میں مزید کہا گیا کہ وزیر…

Read More