Author: Web Desk

کیا آپ ہفتے کے آخر میں دیر تک سونا پسند کرتے ہیں؟ ایک نئی تحقیق کے مطابق، آپ شاید اپنے دل کے لیے بہت کچھ کر رہے ہیں۔ ہفتے کے آخر میں نیند پوری کرنے سے دل کی بیماری کے خطرے میں 20 فیصد تک کمی ہو سکتی ہے۔ محققین نے کہا،کافی تعویضی نیند دل کی بیماری کے خطرے کو کم کرنے سے جڑی ہوئی ہے۔ یہ تعلق ان افراد میں اور بھی واضح ہوتا ہے جو عام طور پر ہفتے کے دنوں میں ناکافی نیند کا شکار ہوتے ہیں۔ اس مطالعے کے لیے محققین نے تقریباً 91,000 شرکاء کے…

Read More

اسلام آباد ۔ وزارتِ خزانہ نے اداروں کی نجکاری سے متعلق تفصیلات فراہم کرتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ نجکاری کے عمل پر کروڑوں روپے خرچ ہو چکے ہیں، حالانکہ بیشتر اداروں کی نجکاری عمل میں نہیں آئی۔ اس حوالے سے سینیٹ کی نجکاری کمیٹی کا اجلاس جمعرات کو پارلیمنٹ میں سینیٹر محمد طلال چودھری کی زیر صدارت ہوا، جس میں کمیٹی کے ارکان اور متعلقہ حکام نے شرکت کی۔ سیکرٹری نجکاری نے اجلاس کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ گزشتہ پانچ سالوں میں نجکاری کے عمل سے 4 ارب 38 کروڑ روپے کی آمدن حاصل ہوئی۔ جبکہ نجکاری پر…

Read More

اسلام آباد۔اسلام آباد پولیس انٹرن شپ پروگرام کے ممبران کیپیٹل یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے طلباءکے وفد کا سیف سٹی اسلام آباد کا دورہ،وفد کو سیف سٹی اسلام آباد کے مرکزی نظام، کمانڈ اینڈ کنٹرول سنٹر، آنلائن وویمن پولیس اسٹیشن، جدید تکنیک کے حامل کیمروں اور پولیس آپریشنز سنٹر ہال کا دورہ کروایا گیا اور اس کے طریقہ کار اور افادیت کے بارے میں بھی مکمل آگاہ کیاگیا۔ انسپکٹر جنرل آف پولیس اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کے خصوصی احکامات کی روشنی میں ڈپٹی ڈائریکٹر ٹیکنیکل سیف سٹی نے اسلام آباد پولیس انٹرن شپ ممبران کیپیٹل یونیورسٹی آف…

Read More

اسلام آباد ۔اسلام آباد پولیس نے تھانہ شہزاد ٹاون کے علاقہ میں نجی بینک کی گاڑی کو لوٹنے ،ایک سکیورٹی گارڈ کو قتل اور دوسرے کو زخمی کرنے والے انتہائی خطرناک گینگ کے سرغنہ سمیت چار ملزمان کوگرفتار کرلیا،گرفتار ملزمان کے قبضہ سے لوٹی گئی رقم ایک کروڑ 97لاکھ روپے، دو عدد گاڑیاں اور اسلحہ ایمونیشن بھی برآمدکرلیاگیا ہے۔ ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس ڈاکٹر سید مصطفی تنویر نے جمعرات کے روز “ریسکیو”15-میں اہم پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ اسلام آباد پولیس نے تھانہ شہزاد ٹاون کے علاقہ میں نجی بینک کی گاڑی کو گن پوائنٹ پر لوٹنے ،…

Read More

اسلام آباد ۔امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے یکم ستمبر سے ”حق دو عوام کو“ تحریک کے فیز ٹو کے آغاز کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ تحریک کو گراس روٹ لیول تک منظم کرنا اور عوام کی اس میں بڑی تعداد میں شمولیت اہم اہداف ہیں، پورے ملک میں ممبرشپ ہو گی، یوتھ کو خصوصی فوکس کیا جائے گا، خواتین کو ممبر بنائیں گے، جماعت اسلامی کے دروازے سب کے لیے کھلے ہیں۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ آئی پی پیز کرپشن کی کہانی ہے، قوم کے اربوں لوٹے جارہے ہیں،…

Read More

اسلام آباد۔آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی ایل) نے جمعرات کو اسلام آباد میں اپنے ہیڈ آفس میں قومی احتساب بیورو (نیب) اور سسٹین ایبل ڈویلپمنٹ پالیسی انسٹی ٹیوٹ (ایس ڈی پی آئی) کے تعاون سے “کرپشن کی آگاہی اور روک تھام” کے عنوان سے ایک سیمینار منعقد کیا۔ اس سیمینار کا مقصد بدعنوانی کے خاتمے کے لیے شعور بیدار کرنا اور شفافیت کو فروغ دینا تھا۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے او جی ڈی سی ایل کے ایچ آر/ایڈمن کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر، شہزاد صفدر نے کہا کہ یہ سیمینار بدعنوانی پر قابو پانے اور ادارے…

Read More

اسلام آباد ۔ وزارتِ خزانہ نے وضاحتی آفس میمورنڈم جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ اوورسیز پنشنرز کو فارن ایکسچینج میں پنشن کی ادائیگی کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ وزارت خزانہ کے مطابق، بیرون ملک مقیم ریٹائرڈ سرکاری ملازمین کی خواہش ہے کہ ان کی پنشن فارن کرنسی میں ادا کی جائے۔ اوورسیز پاکستانیوں کی ترسیلات زر معیشت کا اہم ستون، ایشیائی ترقیاتی بینک لیکن اس وقت حکومت کو کرنٹ اکاؤنٹ کی صورتحال کی بنا پر اس کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔ وزارت خزانہ نے وضاحت کی کہ1959سے پہلے تعینات ملازمین کو فارن ایکسچینج میں پنشن وصول کرنے…

Read More

کابل: طالبان حکومت کے چیف آف اسٹاف محمد فصیح الدین فطرت نے کہا ہے کہ اگرچہ الزامات سامنے آتے ہیں، لیکن دہشت گردی کی کارروائیوں کے لیے افغان سرزمین کے استعمال کے شواہد ابھی تک فراہم نہیں کیے گئے ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق طالبان حکومت کے چیف آف اسٹاف نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے افغانستان میں تحریک طالبان پاکستان کی موجودگی کی سختی سے نفی کرتے ہوئے کہا کہ افغان سرزمین کو دہشت گردی کے مقاصد کے لیے استعمال ہونے نہیں دیا جائے گا۔ طالبان کے چیف آف اسٹاف محمد فصیح الدین فطرت نے ایک سوال…

Read More

اسلام آباد۔ ملک میں سرمایہ کاری کی شرح رواں سال تاریخ کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔ نیشنل اکاؤنٹس کمیٹی کے منظور کردہ اعداد و شمار کے مطابق، پاکستان میں سرمایہ کاری کا ہدف 15.1 فیصد مقرر کیا گیا تھا۔ تمام شعبوں میں سرمایہ کاری لائیں گے ،وزیر تجارت جام کمال مگر یہ صرف 13.1 فیصد تک محدود رہی، جو کہ ملک کی تاریخ کی سب سے کم سطح ہے۔ اس سے قبل، سب سے کم سرمایہ کاری کی شرح 1973-74 کے مالی سال میں 13.2 فیصد ریکارڈ کی گئی تھی۔ معاشی ماہرین کا کہنا ہے کہ ملک…

Read More

بیجنگ ۔ 2024 “بیلٹ اینڈ روڈ” میڈیا کوآپریشن فورم چین کے صوبے سی چھوان کے شہر چھنگ ڈو میں منعقد ہوا۔ افتتاحی تقریب میں سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کے رکن اور سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے پبلسٹی ڈیپارٹمنٹ کے سربراہ لی شو لے نے شرکت کی اور تقریر کی۔ فورم میں 76 ممالک کے 191 میڈیا اداروں کے 200 سے زائد سربراہان، ایڈیٹرز، رپورٹرز، متعلقہ محکموں کے انچارج کامریڈز، ماہرین، اسکالرز، اور کاروباری نمائندے موجود تھے۔ سی پیک ٹو کا آغاز ،گوادر نارتھ فری زون سے10میگاواٹ بجلی کی فراہمی شروع فورم کے دوران…

Read More