- صفحہ اول
- تازہ ترین
- پاکستان
- بین الاقوامی
- جڑواں شہر
- سپورٹس
- شوبز
- سی پیک
- کاروبار
- سرمایہ کاری
- رئیل سٹیٹ
- تعلیم
- صحت
- کشمیر
- ٹیکنالوجی
- آٹو
- موسمیاتی تبدیلی
- اوورسیز پاکستانی
- یوتھ کارنر
- عجیب و غریب
- کالم
تازہ ترین معلومات کے لیے سبسکرائب کریں
آرٹ، ڈیزائن اور کاروبار کے بارے میں فو بار سے تازہ ترین تخلیقی خبریں حاصل کریں۔
Author: Web Desk
چند ممالک اپنے شہریوں کو مفت سہولیات فراہم کر کے انہیں فائدہ پہنچاتے ہیں وہیں ایک ملک نے اپنے شہریوں کو بڑی رقم دینے کا اعلان کردیا ہے۔درحقیقت اس ملک میں رہنے والوں کے ساتھ ساتھ اس کے بیرون ملک مقیم افراد کو بھی رقم حاصل کرسکیں گے۔ رپورٹ کے مطابق جنوبی امریکی ملک گیانا نے خام تیل کی فروخت سے حاصل ہونے والی آمدنی کو عوام میں تقسیم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ گینا نے بالغ شہریوں کو 478 ڈالرز (ایک لاکھ 32 ہزار پاکستانی روپے سے زائد) دینے کا اعلان کیا ہے۔ گیانا کے تمام 18 سال یا…
راولپنڈی ۔خیبرپختونخوا (کے پی) کے ضلع جنوبی وزیرستان کے علاقے کراما میں سیکیورٹی فورسز اور خوارج کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا، جس کے نتیجے میں پاک فوج کے 4 اہلکار شہید جبکہ 5 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) سے جاری بیان کے مطابق6 نومبر 2024 کو جنوبی وزیرستان کے علاقے کراما میں سیکیورٹی فورسز اور خوارج کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔بیان میں کہا گیا کہ کارروائی کے نتیجے میں اپنی فوج کی مؤثرجوابی کارروائی سے 5 خوارج ہلاک کر دیے گئے۔ آئی ایس پی آر نے بتایا کہ…
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما ذلفی بخاری نے ڈونلڈ ٹرمپ کے سامنے عمران خان سے مبینہ ناانصافیوں کا معاملہ اٹھانے کا اعلان کردیا۔ بانی پی ٹی آئی کے قریبی دوست ذلفی بخاری نے ڈونلڈ ٹرمپ کی ٹیم اور اہل خانہ سے رابطے میں ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ امریکی صدر کا حلف اٹھانے کے بعد ٹرمپ کی ٹیم، بیٹی ایوانکا اور داماد جیرڈ کشنر سے عمران خان اور پی ٹی آئی سے ہونے والی مبینہ ناانصافیوں پر بات کروں گا۔ ذلفی بخاری نے وضاحت کی کہ وہ ملاقاتوں میں عمران خان کے کیس…
اسلام آباد۔بیرون ملک موجود پاکستانی گروپ نے پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائن (پی آئی اے) کو سوا کھرب روپے سے زائد میں خریدنے کی پیشکش کر دی۔پی آئی اے کو سوا کھرب روپے سے زائد میں خریدنے کے لیے النہانگ گروپ نے وزیر نجکاری، وزیر ہوا بازی اور وزیر دفاع سمیت دیگر متعلقہ حکام کو ای میل ارسال کر دی۔ گروپ نے پی آئی اے کے 250 ارب روپے واجبات ادا کرنے کی بھی پیشکش کی۔نجکاری کے حوالے سے گروپ نے پی آئی اے ملازمین کی چھانٹی نہ کرنے، مرحلہ وار تنخواہوں میں 30 سے 100 فیصد اضافے کی پیشکش بھی کی…
اسلام آباد۔ وفاقی حکومت نے سپریم کورٹ کے ججز کی تنخواہوں اور ہاو¿س رینٹ الاو¿نس میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔قائم مقام صدر کی منظوری کے بعد وزارت قانون و انصاف کی جانب سے نوٹیفکیشن بھی جاری کیا گیا ہے،جس کے مطابق سپریم کورٹ کے ججز کے ہاو¿س رینٹ اور الاﺅنس میں اضافہ کیا گیا ہے،ہاوس رینٹ 68 ہزار سے بڑھا کر 3 لاکھ 50 ہزار روپے کردیا گیا ،جوڈیشل الاونس 3 لاکھ 42 ہزار سے بڑھا کر 10 لاکھ 90 ہزار کردیا گیا۔
جاپان اور اقوام متحدہ کے مشترکہ تعاون سے خیبر پختونخوا میں نئے ماڈل پولیس سٹیشن کا افتتاح
اسلام آباد ۔خیبر پختونخوا پولیس، حکومت جاپان اور اقوام متحدہ کی ترقیاتی پروگرام (UNDP) پاکستان نے باجوڑ، کرم، مہمند، شمالی وزیرستان اور اورکزئی کے ضم شدہ اضلاع میں نئی تعمیر شدہ ماڈل پولیس اسٹیشنز کا باہمی طور پر افتتاح کیا۔ یہ منصوبہ حکومت جاپان کی مالی معاونت اور UNDP کے تعاون سے خیبر پختونخوا پولیس کے اشتراک سے ان اضلاع میں پولیسنگ کی خدمات کو بہتر بنانے کے لیے مکمل کیا گیا۔ اقوام متحدہ کے ترقیاتی پروگرام (UNDP) پاکستان کے قانون کی حکمرانی کے پروگرام کے تحت قائم ہونے والے ان ماڈل پولیس اسٹیشنز میں جدید سہولتیں فراہم کی گئی…
اسلام آباد ۔سی ڈی اے کے چیئرمین محمد علی رندھاوا نے پوٹھوہار ایونیو کی ازسرنو تعمیر و بہتری کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کی۔ اجلاس میں متعلقہ افسران نے شرکت کی۔ اجلاس کو آگاہ کیا گیا کہ پوٹھوہارایونیو پر تجاوزات کے خلاف قابل ذکر پیش رفت ہوئی ہے اور اب تک 290 سے زائد مستقل ڈھانچے کامیابی سے ہٹا دیے گئے ہیں۔ اس حوالے سے نافذ کرنے والی ٹیمیں باقاعدہ نگرانی، گشت اور غیر قانونی ڈھانچوں کی موثر ہٹائی کر رہی ہیں۔ اجلاس میں پوٹھوہار ایونیو کی صفائی اور خوبصورتی کے منصوبے پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔ مزید…
اسلام آباد۔گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی اور وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ کے درمیان اہم ملاقات ہوئی۔دونوں رہنماو¿ں نے صوبے میں تعلیمی نظام کو بہتر بنانے کے لئے مشترکہ کوششوں پر اتفاق کیا ملاقات میں صوبے میں امن و امان کی صورتحال اور صوبائی حکومت کی عدم توجہ، معاشی ترقی کےلئے وفاقی حکومت کے اقدامات، نوجوانوں کی مثبت سرگرمیوں میں مشغولیت، صوبے میں دانش سکول کے قیام پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ گورنر فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ صوبہ میں نوجوانوں کو انتشاری سیاست سے دور رکھنے اور مثبت سرگرمیوں کی طرف راغب کرنے کے لئے اقدامات…
راولپنڈی ۔بانی پی ٹی آئی عمران خان نے ڈونلڈ ٹرمپ کو امریکی صدر منتخب ہونے پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ مجھے امید ہے کہ صدر ٹرمپ کم از کم نیوٹرل ہوں گے اور جو بائیڈن کی طرح نہیں ہوں گے جنہوں نے باجوہ کی طرف حسین حقانی کو استعمال کر کے جو میرے خلاف لابی کی گئی اس پر یقین کیا۔ میری رہائی کا معاملہ امریکہ سے نہیں بلکہ پاکستان میں ہی مکمل ہوگا۔ صحافیوں اور وکلا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اپنی دو غلطیاں تسلیم کرتا ہوں کہ جنرل باجوہ کی ملازمت میں توسیع دینا…
اسلام آباد ۔ونٹر پیکج کے تحت 3 ماہ کے لیے بجلی کی قیمتوں میں 8 روپے تک کمی کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق ونٹر پیکج کے تحت صارفین کو ریلیف دے کر بجلی استعمال بڑھانے کی منصوبہ بندی کی جا رہی ہے۔ پاور ڈویژن، وزارت خزانہ اور دیگر اداروں کی ونٹر پیکج کیلئے مشترکہ ورکنگ جاری ہے۔ و نٹر پیکج کے تحت 3 ماہ کیلئے بجلی کی قیمتوں میں 8 روپے تک کمی کا امکان ہے۔ پیکج کی حتمی منظوری آئی ایم ایف کی اجازت سے مشروط ہوگی۔ موسم سرما میں پیکج کے تحت قیمت میں کمی کیلئے تین مختلف…