Author: Faizan ibd

اسلام آباد۔ پاکستان میں یونسیف کے سربراہ عبداللہ فادل کا کہنا ہے کہ فضائی آلودگی اب خلا سے بھی نظر آ رہی ہے۔اسلام آباد میں اقوام متحدہ فنڈ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ ہفتے لاہور اور ملتان میں ریکارڈ فضائی آلودگی کے باعث درجنوں بچوں سمیت متعدد افراد ہسپتالوں میں داخل ہوئے۔ عبداللہ فادل نے کہا کہ میں اس آلودہ اور زہریلی ہوا میں سانس لینے والے بچوں کی صحت کے حوالے سے انتہائی تشویش میں مبتلا ہوں۔ پنجاب کے سب سے زیادہ متاثرہ اضلاع میں پانچ سال سے کم عمر ایک کروڑ سے زائد بچے اسموگ…

Read More

ریاض ۔ اوآئی سی نے اقوام متحدہ سے اسرائیل کو اشتعال انگیز پالیسیوں سے روکنے کا مطالبہ کیا ہے سعودی عرب کے شہر ریاض میں ہونیوالی عرب اسلامی سربراہی اجلاس کا اعلامیہ جاری کر دیا گیا ہے۔ ریاض شہر  میں ہونیوالی عرب اسلامی سربراہی اجلاس کےجاری  اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ اسرائیل کی غزہ کے شہریوں کو اجتماعی سزا دینے کی مذمت کی گئی ہےاسرائیل بھوک اور فاقہ کشی کو ہتھیار کے طور پر استعمال کررہا ہے۔ سعودیہ کے شہر ریاض میں ہونیوالی عرب اسلامی سربراہی اجلاس کے اعلامیہ میں مزید کہا گیا ہے کہ اقوام متحدہ اسرائیل کو…

Read More

اسلام آباد ۔ ملک کے ایوان زیریں (قومی اسمبلی) کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کے اجلاس میں ارکان کے سخت سوالات پر انسپکٹر جنرل آف پولیس (آئی جی) اسلام آباد سید علی ناصر رضوی غصے میں آگئے اور اس دوران تلخ جملوں کا تبادلہ بھی ہوا۔ داخلہ کمیٹی کے رکن عبدالقادرقادر پٹیل نے تلخی کا ذمہ دار آئی جی اسلام آباد کوقرار دے دیا اورکہا کہ ارکان کی جانب سے سوالات اٹھانے پر انسپکٹر جنرل پولیس (آئی جی پی) اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کی طرف سے تلخی ہوئی، ان کے پاس سوالات کا کوئی جواب نہیں تھا۔ سوموار…

Read More

اسلام آباد۔ آئینی بینچ کے سربراہ جسٹس امین الدین نے فیصلہ کیا ہے کہ آئینی بینچ پا نچ ججز پر مشتمل ہوگا آئینی بینچ کی تشکیل کا فیصلہ جسٹس امین الدین خان ،جسٹس جمال خان مندوخیل اور جسٹس محمد علی مظہر پر مشتمل تین رکنی کمیٹی کرے گی آئینی بینچ کے سربراہ نے اہڈیشنل رجسٹرار سپریم کورٹ کو آئینی کیسز کی فہرست بنانے کا حکم دے دیا تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں آئینی بنچز کیلئے ججز نامزدگی کے بعد سپریم کورٹ میں اہم اجلاس 6 نومبر کو جسٹس امین الدین خان کے چیمبر میں ہوا جس کے میٹنگ منٹس…

Read More

اسلام آباد۔ حکومت کے ہم خیال اورمقرر کردہ آئینی بینچ کے سربراہ جسٹس امین الدین اوررکن جج جسٹس نعیم افغان کے مستقبل کا فیصلہ چیف جسٹس سپریم کورٹ جسٹس یحییٰ آفریدی اوردو سینئر ججز جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس منیب اخترکے ہا تھ میں آنے والا ہے کیونکہ سپریم کورٹ کے سینئروکلا اور سپریم کورٹ بار نے آئینی بینچ کے سربراہ جسٹس امین الدین خان اوررکن جج جسٹس نعیم افغان کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر کرنےکا فیصلہ کیا ہے جن وکلا کی طرف سے یہ ریفرنس دائر کیا جا ئے گاان میں پاکستان تحریک انصاف کے…

Read More

اسلام آباد۔ کیا پنجاب کی وزیراعلیٰ مریم نواز کو گلے کے کینسر میں مبتلا ہو گئیں ہیں؟ معروف ٹی وی اینکر جنید سلیم نے صحافی شاہد اسلم کے وی لا گ کو بنیاد بنا کراپنے ٹوئیٹر اکاونٹ سےایک ٹویٹ کیا ہے اس وی لا گ میں صحافی شاہد اسلم نے انکشاف کیا ہے کہ مریم نواز کی گلے سے متعلق رپورٹس میں گلے کے کینسر کی نشاندہی ہو ئی ہے رپورٹس میں تھائیراڈ کینسرکی علامات کا ذکرکیا گیا ہے تاہم اس کی مزید تفصیلات نہیں بتائی گئیں ان کے سوئٹرزلینڈ جانے اورمیڈیکل چیک اپ کرانے کی بڑی وجہ گلے کے…

Read More

صوابی۔ پاکستان تحریک انصاف کی قیادت صوابی جلسہ میں آئندہ کا لا ئحہ عمل دینےمیں ناکام ہو گئی کارکن قیادت کی جانب سے لائحہ عمل کا اعلان نہ کرنے پر ناراض ہوگئے قیادت کی پارٹی سے وفاداری پرشک وشبے کااظہار کرنے لگے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کا صوابی میں جلسہ ہوا جلسہ بانی چیئرمین پی ٹی آئی کے رہائی کے لیے آئندہ کے لا ئحہ عمل خاص طور پر احتجاج کے بیانیے پر بلایا گیا تھا جب جلسے میں اس حوالےسے کو ئی اعلان نہ ہونےپر کارکن دل برداشتہ ہوگئے خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے جلسے…

Read More

اسلام آباد۔ وزیر اعظم شہباز شریف گیارہ نومبرکو تین روزہ سرکاری دورے پر سعودی عرب جائیں گےوہ او آئی سی اجلاس میں شرکت کے ساتھ رکن ممالک کے رہنماؤں سے بھی ملاقاتیں کرینگے۔ ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف ریاض میں ہونے والے اسلامی سربراہی کانفرنس اجلاس میں شرکت کریں گے۔ اجلاس اسلامی ممالک کے مسائل کو مد نظر رکھتے ہوئے منعقد کیا جا رہا ہے۔ او آئی سی کانفرنس میں غزہ کی صورتحال پر تبادلہ خیال ہوا گا سمٹ کی سائیڈ لائنز پر وزیر اعظم او آئی سی رہنماؤں سے ملاقاتیں بھی کریں گے نائب…

Read More

اسلام آباد۔ امریکہ اورترکیہ کے بعد روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے بھی کوئٹہ میں خود کش دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے دہشت گردی کے خاتمے کے لیے تعاون کی پیش کش کی ہے۔ روسی صدر نے وزیراعظم شہباز شریف اور صدر مملکت آصف علی زرداری سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خاتمے کے لیے ہر قسم کا تعاون کریں گے۔ روسی صدرولادیمیر پیوٹن نے تمام زخمیوں کی جلد صحت یابی کے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ توقع ہے کہ دہشتگردی کے ذمہ داروں کو سزا ملے گی۔ واضح رہے کہ اس…

Read More

اسلام آباد۔ پاکستان کی مسلح افواج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ عوام کی حمایت، فوج اور سول اداروں کی کوششوں سے دہشت گردی کے خلاف جنگ جیتیں گے۔ پاکستان سے دہشت گردی کا مکمل خاتمہ کیا جائے گا۔ دہشت گردی کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ کوئٹہ ریلوے اسٹیشن خودکش دھماکے کے شہدا کی نمازجنازہ کوئٹہ گیریژن میں ادا کی گئی، جس میں چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر نے بھی شرکت کی۔…

Read More