پاکستان کے فاسٹ بولر نسیم شاہ نے نیوزی لینڈ کے خلاف تیسرے اور آخری ون ڈے میچ میں اپنی وکٹوں کی ففٹی مکمل کرلی۔
یہ سنگ میل انہوں نے اپنے کیریئر کے 28 ویں ون ڈے میچ میں عبور کیا، جس میں نیوزی لینڈ کے اوپنر ول ینگ ان کے 50 ویں شکار بنے۔ نسیم شاہ کی بہترین کارکردگی 33 رنز کے عوض 5 وکٹیں حاصل کرنا رہی ہے۔ ان کی بولنگ اوسط 24.72 اور اکانومی ریٹ 5.36 رہا ہے۔
نسیم شاہ نے اس سیریز میں ٹیل اینڈرز کے خلاف بھی شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 3 میچز میں 68 رنز بنائے۔
- صفحہ اول
- تازہ ترین
- پاکستان
- بین الاقوامی
- جڑواں شہر
- سپورٹس
- شوبز
- سی پیک
- کاروبار
- سرمایہ کاری
- رئیل سٹیٹ
- تعلیم
- صحت
- کشمیر
- ٹیکنالوجی
- آٹو
- موسمیاتی تبدیلی
- اوورسیز پاکستانی
- یوتھ کارنر
- عجیب و غریب
- کالم
تازہ ترین معلومات کے لیے سبسکرائب کریں
آرٹ، ڈیزائن اور کاروبار کے بارے میں فو بار سے تازہ ترین تخلیقی خبریں حاصل کریں۔