جرمنی کے سیریل ریکارڈ ساز، 30 سالہ آندرے اورٹولف نے ایک لیٹر لیموں کا رس اور ایک لیٹر لائم کا رس پی کر اپنے دو ریکارڈ دوبارہ حاصل کر لیے۔
آندرے نے اسٹرا کی مدد سے کم وقت میں یہ رس پینے کے دونوں ریکارڈ واپس لے لیے، جو رواں برس امریکی سیریل ریکارڈ ساز ڈیوڈ رش نے اپنے نام کیے تھے۔
آندرے نے لیموں کے رس کا ریکارڈ 16 سیکنڈ میں جبکہ لائم جوس کا ریکارڈ 16.82 سیکنڈ میں پی کر بنایا تھا، لیکن ڈیوڈ رش نے ان ریکارڈز کو بالترتیب 13.53 سیکنڈ اور 13.99 سیکنڈ میں پی کر اپنے نام کیا تھا۔
اب آندرے نے اپنی تازہ ترین کوشش میں لیموں کا رس 13.3 سیکنڈ اور لائم کا رس 13.51 سیکنڈ میں پی کر دونوں ریکارڈ دوبارہ اپنے نام کر لیے ہیں۔