راولپنڈی ۔آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے ملاقات کی ہے ،ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا
آئی ایس پی آر کے مطابق سعودی ولی عہدنے آرمی چیف کا شاہی محل آمد پر پرتپاک سے استقبال کیا ،ملاقات میںخطے میںملاقات میں دونوں رہنمائوں نے امن و استحکام، دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا ہے
آرمی چیف نے سعودی قیادت کی پاکستان کی حمایت پر اظہار تشکرکیا،آرمی چیف اور سعودی حکام کا دفاعی و سیکیورٹی تعاون مزید مضبوط بنانے کا عزم کا اظہار کیا
آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی سعودی رائل آرمڈ فورسز کے چیف آف جنرل اسٹاف اور چیف آف رائل سعودی لینڈ فورسز سے بھی ملاقاتیں ہوئیں