بالی وڈ کے معروف اداکار سلمان خان نے بھارت کے بد نام زمانہ گینگسٹر لارنس بشنوئی کی جانب سے ملنے والی قتل کی دھمکیوں کے باوجود اپنے پروجیکٹس پر کام جاری رکھنے کا ارادہ کیا ہے۔
بھارتی سیاستدان بابا صدیقی کے قتل اور لارنس بشنوئی گینگ کی طرف سے مسلسل دھمکیوں کے باعث سلمان خان کے مداح ان کی حفاظت کے بارے میں خاصے فکرمند ہیں۔
بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، دھمکیوں کے باوجود سلمان خان اپنی آنے والی پروجیکٹس کی شوٹنگ جاری رکھے ہوئے ہیں۔ وہ جلد ہی مقبول بین الاقوامی شو “دبنگ ری لوڈڈ ایونٹ” کے لیے دبئی جائیں گے، جو 7 دسمبر کو منعقد ہونے والا ہے۔
اس شو میں سلمان خان کے علاوہ جیکولین فرنینڈس، سوناکشی سنہا، سنیل گروور، منیش پال، اور آستھا گل جیسی مشہور شخصیات بھی شریک ہوں گی۔