اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کو بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کی اجازت مل گئی ہے۔
تحریک انصاف کے سینیئر رہنما بیرسٹر علی ظفر نے بتایا کہ پی ٹی آئی وفد کو آج صبح 8 بجے عمران خان سے ملاقات کی اجازت دی گئی ہے۔
یہ ملاقات پانچ رکنی ٹیم کے ذریعے کی جائے گی، جس میں بیرسٹر علی ظفر، بیرسٹر گوہر، صاحبزادہ حامد رضا، اسد قیصر، اور سلمان اکرم راجہ شامل ہوں گے۔
بیرسٹر علی ظفر نے مزید کہا کہ اس ملاقات کے لیے حکومت سے درخواست کی گئی تھی، اور ہم صبح جائیں گے تاکہ خان صاحب جو کہیں گے، ہم وہی کریں گے۔