کراچی: کراچی سمیت ملکی ہوائی اڈوں پر ای گیٹس منصوبے کے ٹینڈر کی تاریخ میں تیسری بار توسیع کر کے 25 اکتوبر کردی گئی۔
ذرائع کے مطابق، کراچی کے جناح ٹرمینل ایئرپورٹ سمیت ملک کے دیگر بڑے ہوائی اڈوں پر ای گیٹس کی تنصیب کے لیے بولی جمع کرانے کی ابتدائی تاریخ 10 اگست تھی، جسے 15 اکتوبر تک توسیع دی گئی۔ اب ایک بار پھر ای گیٹس منصوبے کے لیے ٹینڈر کی تاریخ 25 اکتوبر تک بڑھا دی گئی ہے۔ اس منصوبے پر تقریباً 2 ارب روپے کی خطیر رقم خرچ ہوگی۔