اسلام آباد: یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن نے 170 سے زائد اشیاء کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کیا ہے۔ترجمان کے مطابق، عوام کی سہولت کے لیے قیمتوں میں یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن نے 800 سے زائد ضروری اشیاء کی قیمتوں میں کمی کی تھی۔ کارپوریشن اپنے صارفین کو معیاری اشیاءخورونوش عام مارکیٹ کے مقابلے میں کم قیمتوں پر فراہم کرنے کے لیے کوشاں ہے۔تمام یوٹیلٹی اسٹورز پر خریداری کے لیے کسی قسم کی شرط عائد نہیں کی گئی، اور ملک بھر کے تمام شہری ان اسٹورز سے خریداری کر سکتے ہیں۔ے 190 روپے تک کمی کی گئی ہے۔ نئی قیمتوں کا اطلاق آج سے ہو گا، جس میں چائے، مصالحہ جات اور دیگر ضروری اشیاء شامل ہیں۔
- صفحہ اول
- تازہ ترین
- پاکستان
- بین الاقوامی
- جڑواں شہر
- سپورٹس
- شوبز
- سی پیک
- کاروبار
- سرمایہ کاری
- رئیل سٹیٹ
- تعلیم
- صحت
- کشمیر
- ٹیکنالوجی
- آٹو
- موسمیاتی تبدیلی
- اوورسیز پاکستانی
- یوتھ کارنر
- عجیب و غریب
- کالم
تازہ ترین معلومات کے لیے سبسکرائب کریں
آرٹ، ڈیزائن اور کاروبار کے بارے میں فو بار سے تازہ ترین تخلیقی خبریں حاصل کریں۔