پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے جلسے کی اجازت نہ دینے پر ڈپٹی کمشنر (ڈی سی) لاہور کے خلاف درخواست دائر کر دی ہے۔
لاہور ہائی کورٹ کے رجسٹرار آفس نے اس درخواست کو سماعت کے لیے مقرر کر دیا ہے۔ جسٹس فاروق حیدر اس درخواست کی سماعت کریں گے، جو 30 ستمبر کو ہوگی۔
درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ ڈی سی لاہور نے عدالتی احکامات کے باوجود جلسے کی اجازت نہیں دی، جس پر درخواست گزار نے عدالت سے استدعا کی ہے کہ ڈی سی لاہور کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی عمل میں لائی جائے۔
- صفحہ اول
- تازہ ترین
- پاکستان
- بین الاقوامی
- جڑواں شہر
- سپورٹس
- شوبز
- سی پیک
- کاروبار
- سرمایہ کاری
- رئیل سٹیٹ
- تعلیم
- صحت
- کشمیر
- ٹیکنالوجی
- آٹو
- موسمیاتی تبدیلی
- اوورسیز پاکستانی
- یوتھ کارنر
- عجیب و غریب
- کالم
تازہ ترین معلومات کے لیے سبسکرائب کریں
آرٹ، ڈیزائن اور کاروبار کے بارے میں فو بار سے تازہ ترین تخلیقی خبریں حاصل کریں۔