سری لنکن بلے باز کامندو مینڈس نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹیسٹ میچ میں بابراعظم کا دو سال پرانا ریکارڈ برابر کر دیا ہے۔
گال میں کھیلے جانے والے سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ میں، مینڈس نے نصف سینچری اسکور کرکے یہ سنگ میل سرانجام دیا، جس کے نتیجے میں انہوں نے ٹیسٹ کرکٹ میں لگاتار آٹھویں نصف سینچری کا ریکارڈ برابر کیا۔ یہ کارنامہ بابراعظم نے 2022 میں حاصل کیا تھا۔
کامندو مینڈس پہلے سری لنکن بیٹر ہیں جنہوں نے اپنے پہلے آٹھ ٹیسٹ میچز میں 50 یا اس سے زائد رنز بنائے، جبکہ انہوں نے سعود شکیل کو پیچھے چھوڑ دیا، جو اس سے پہلے 7 لگاتار 50 سے زیادہ اسکور کے ساتھ یہ ریکارڈ رکھتے تھے۔
لگاتار ٹیسٹ میں سب سے زیادہ 50 سے زیادہ اسکور:
8 میچز: کامندو مینڈس (سری لنکا)
7 میچز: سعود شکیل (پاکستان)
6 میچز: سنیل گواسکر (بھارت)