مونیکا بیلوچی نے بیٹل جوس 2 کی برطانیہ میں premier کے دوران ایک تنگ آف-شولڈر ڈریس میں جلوہ دکھایا جبکہ وہ ہدایتکار ٹم برٹن کے ساتھ ہاتھ میں ہاتھ ڈالے نظر آئیں۔
مونیکا بیلوچی، جو فلم میں ڈیلورز کا کردار ادا کر رہی ہیں، نے ہیرے کا ہار پہنا ہوا تھا۔
ان کے پارٹنر، جو تقریباً دو سال سے ان کے ساتھ ہیں، 66سالہ ٹم نے ایک سیاہ سوٹ، سفید اور سیاہ پولکا ڈاٹ کی شرٹ، اور نیلے رنگ کے چشمے کے ساتھ شاندار نظر آئے۔
59سالہ مونیکا بیلوچی، اور 66سالہ ٹم برٹن نے فلم بیٹل جوس 2 کی برطانیہ میں ہونے والی پریمئر کے دوران ہاتھوں میں ہاتھ ڈالے ہوئے نظر آئے۔
انجلینا جولی کا بیمار مداح سے ملنے کا انداز سوشل میڈیا پر وائرل
اطالوی حسینہ مونیکا ایک لمبے بازو والے، آف-شولڈر، اور لچکدار مارون رنگ کے ڈریس میں خوبصورت نظر آ رہی تھیں ۔
انہوں نے ہائی ہیلزپہنی ہوئی تھیں اور ایک چھوٹا پرس پکڑا ہوا تھا۔