محققین کی ایک بین الاقوامی ٹیم نے یہ انکشاف کیا ہے کہ امریکہ اور دنیا بھر میں پیر کے روز خودکشیوں کا خطرہ سب سے زیادہ ہوتا ہے۔
یونیورسٹی آف ٹوکیو کے شعبہ گلوبل انوائرمینٹل ہیلتھ کے ایسوسی ایٹ پروفیسر یونہی کم کی قیادت میں اس ٹیم نے یہ نتیجہ اخذ کیا کہ پیر کے دن دیگر دنوں کی نسبت 15 سے 18 فیصد زیادہ خودکشیوں کے واقعات پیش آئے۔
تحقیقات کے نتائج یہ بھی واضح کرتے ہیں کہ ہفتے کے آخر میں خودکشیوں کا خطرہ مختلف ممالک میں مختلف انداز میں نظر آتا ہے۔
شمالی امریکہ، ایشیا اور یورپ کے کئی ممالک میں ہفتہ یا اتوار کے روز خودکشی کا خطرہ سب سے کم پایا گیا ہے۔ برعکس اس کے، جنوبی اور وسطی امریکہ، فن لینڈ اور جنوبی افریقہ میں ویک اینڈ کے دوران خودکشیوں کے امکانات میں اضافہ دیکھا گیا ہے۔