اڈیالہ جیل، راولپنڈی میں قیدیوں کے ساتھ ہر قسم کی ملاقات پر 18 اکتوبر تک پابندی لگادی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق، اس پابندی کا اطلاق بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی پارٹی رہنماؤں، وکلاء اور خاندان کے افراد سے ملاقاتوں پر بھی ہوگا۔
یہ پابندی سیکیورٹی کے مسائل کی وجہ سے عائد کی گئی ہے۔ جیل کے ذرائع نے بتایا کہ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس کے دوران جڑواں شہروں میں سیکیورٹی کے سخت اقدامات کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
پنجاب حکومت کی جانب سے قیدیوں سے ملاقاتوں پر پابندی کا یہ فیصلہ کیا گیا ہے، جو کہ عام قیدیوں پر بھی لاگو ہوگا۔