وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ اگر احتجاج رکوانا ہے تو قیدی نمبر 804 سے رابطہ کریں۔
پشاور ہائی کورٹ میں راہداری ضمانت کیس کی سماعت کے دوران، انہوں نے کہا کہ آج ہم نے ڈی چوک پہنچنا ہے، اور چاہے جتنی بھی رکاوٹیں کیوں نہ کھڑی کی جائیں، ہمارا ڈی چوک جانے کا عزم برقرار ہے۔
علی امین گنڈا پور نے مزید کہا کہ ان سے رابطے کا کوئی فائدہ نہیں ہے، اور یہ پیغام دیا کہ آزادی اور آئین کی بالا دستی کے لیے نکلنا ضروری ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ راستے بند کرنا معمول کی بات ہے، لیکن ہم راستے کھولیں گے۔