Author: Web Desk

پینسلوینیا: سائنسدانوں نے ایک رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ انسانی پیٹ میں موجود مائیکروبائل اسپیس نئی اینٹی بائیوٹکس کی تخلیق کے لیے ممکنہ راستے فراہم کر رہی ہے۔ یونیورسٹی آف پینسلوینیا میں بائیو انجینئرنگ کے ریسرچ ایسوسی ایٹ مارسیلو ٹورس نے کہا کہ آنتوں کے مائیکروبائیوم کا مطالعہ کرنے سے جو مالیکیولز الگ کیے گئے ہیں، وہ غیر متوقع نتائج پیش کرتے ہیں جو نئی قسم کی ادویات کی تیاری میں مددگار ثابت ہو سکتے ہیں۔ یونیورسٹی کی طرف سے جاری کردہ نیوز ریلیز میں مارسیلو ٹورس نے بتایا کہ ان سالموں کی ترتیب روایتی اینٹی مائیکروبائل سالموں سے…

Read More

تل ابیب: اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے ممکنہ ایرانی حملے کے خطرے کے پیش نظر رمات ڈیوڈ ایئربیس کا معائنہ کیا اور دفاعی تیاریوں کا تفصیلی جائزہ لیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو نے فضائی اڈے کے دورے پر افسران سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم اپنی سرزمین کی حفاظت کے لیے کسی بھی صورتحال سے نمٹنے اور ہر قسم کے خطرات کا مقابلہ کرنے کے لیے پوری طرح تیار ہیں۔ نیتن یاہو نے مزید کہا کہ میں یہاں آج اس لیے ہوں تاکہ قریب یا دور سے ہونے والے حملوں کے خلاف…

Read More

ممبئی: عالمی شہرت یافتہ اداکار پرابھاس، دیپیکا پڈوکون، امیتابھ بچن، کمل ہاسن اور دیشا پاٹانی کی زبردست سائنس فکشن فلم ‘کالکی2898’ اب نیٹ فلکس پر دستیاب ہے۔ فلم نے عالمی سطح پر نئے ریکارڈ بناتے ہوئے ایک ہزار کروڑ روپے کا ہدف عبور کیا ہے۔ ‘کالکی 2898’ نے شاہ رخ خان کی ہٹ فلم ‘پٹھان’ کا ریکارڈ بھی توڑ دیا اور صرف دو ہفتوں میں بھارتی باکس آفس پر 543 کروڑ روپے کا کاروبار کیا جو ‘پٹھان’ کے کل کاروبار سے بھی زیادہ ہے۔ فلم کو سنگاپور میں بڑے پیمانے پر پیش کیا گیا، جہاں یہ 34 سے زائد مقامات…

Read More

اسلام آباد۔ سپریم کورٹ آف پاکستان نے مبارک ثانی نظرثانی فیصلے میں اصلاحات کے حوالے سے وفاقی حکومت کی درخواست کو منظور کرتے ہوئے نظرثانی فیصلے کے پیراگراف نمبر 7 ،42اور49 کو حذف کر دیا گیا عدالتی حکم نامے میں بیان کیا گیا ہے کہ نظرثانی شدہ پیراگراف کو عدالتی مثال کے طور پر پیش نہیں کیا جا سکتا۔ سپریم کورٹ نے نظرثانی فیصلے کے پیراگراف 7، 42 اور 49 سی کو حذف کرنے کا فیصلہ کیا۔ عدالت میں علماء نے تینوں پیراگراف حذف کرنے کی درخواست کی تھی، اور دوران سماعت مولانا فضل الرحمان نے رائے دی تھی کہ…

Read More

راولپنڈی ۔پاک-بنگلہ دیش کرکٹ میچ کا دوسرا روز، راولپنڈی پولیس کی جانب سے فول پروف سیکورٹی انتظامات ایس ایس پی آپریشنز فلائٹ لیفٹیننٹ(ر)حافظ کامران اصغر کا راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم کا دورہ،ایس ایس پی آپریشنز نے پوائنٹ وائز ڈیوٹی کو چیک کیا اور افسران کو ہدایات دیں۔ پاک-بنگلہ دیش کرکٹ میچ کا دوسرا روز، راولپنڈی پولیس کی جانب سے فول پروف سیکورٹی انتظامات، ایس ایس پی آپریشنز فلائٹ لیفٹیننٹ(ر)حافظ کامران اصغر نے راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم کا دورہ کیا ایس ایس پی آپریشنز نے پوائنٹ وائز ڈیوٹی کو چیک کیا اور افسران کو ہدایات دیں،راولپنڈی پولیس کے 4500 سے زائد افسران و…

Read More

اسلام آباد – اینٹی منی لانڈرنگ اور کاونٹر فائنانس ٹیررازم تربیتی ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے کی ہدایات پر اینٹی منی لانڈرنگ اور کاونٹر فائنانس ٹیررازم پر 3 روزہ تربیتی ورکشاپ کا انعقاد اسلام آباد میں کیا گیا تربیتی ورکشاپ کا انعقاد ایف آئی اے اور ایف سی ڈی او کے اپ سکیل پروگرام کے تحت کیا گیا ورکشاپ کے موضوعات مالیاتی انٹیلی جنس اور اینٹی منی لانڈرنگ تھے ورکشاپ میں ان لینڈ ریونیو (ایف بی آر) اور فنانشل مانیٹرنگ یونٹ کے افسران نے بھی شرکت کی۔ افتتاحی اور اختتامی تقاریب سے ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل…

Read More

اسلام آباد_ موٹر وے پولیس نے شراب کی سمگل 157 بوتلیں برآمد کرلی ۔ موٹروے پولیس نے ایک مشکوک گاڑی کو لنک روڈ پر کھڑے دیکھا مشکوک گاڑی میں کوئی شخص موجود نہیں تھا ۔ پولیس نے جب چیکنگ کی تو گاڑی سے شراب کے بوتلیں برآمد ہوئی۔ موٹروے پولیس نے گاڑی سے برآمد ہونے والی شراب کی بوتلیں اور گاڑی تھانہ نون کے حوالے کردی ہے۔ پولیس نے ملزمان کی تلاش شروع کردی ہے

Read More

اسلام آباد۔وزیراعظم محمد شہباز شریف سے عرب مانیٹری فنڈ کے چئیر پرسن ڈاکٹر فہد الترکی  نے ملاقات کی ہے وزیر اعظم نے کہا کہ پاکستان اور عرب ممالک کے درمیان دیرینہ برادرانہ تعلقات ہیں جو وقت کے ساتھ مزید مضبوط ہو رہے ہیں زر مبادلہ کو قانونی طریقے سے ملک میں لانے کے حوالے سے حکومت پاکستان اقدامات اٹھا رہی ہے : و ملک میں ای-کامرس کے شعبے اور معیشت کی ڈیجیٹائزیشن ہماری اولین ترجیح ہے : خلیجی ممالک میں پاکستانیوں کی ایک بڑی تعداد مقیم ہے جو کہ ایک بڑا زر مبادلہ پاکستان بھیجتے ہیں : بونا اور راست…

Read More

اسلام آباد۔فیڈرل بورڈ آف ریونیو  نے چوائس پوسٹنگ کے لئے اثر و رسوخ استعمال کرنے والے افسران و اہلکاروں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹنے کا فیصلہ کیا ہے ایف بی آر کی جانب سے جاری مراسلے میں کہاگیا کہ ہے کہ  ایف بی آر کے بالخصوص فیلڈ اسائنمنٹ کے خواہاں افسران و اہلکاروں کی جانب سے اپنی مرضی کی ٹرانسفر و پوسٹنگ کے لئے بیرونی اثر و رسوخ استعمال کرنے کا کلچر دیکھا گیا ہے جو باعث تشویش ہے۔ بیرونی اثر و رسوخ استعمال کر کے اپنی مرضی کی پوسٹنگ کے خواہاں مڈ لیول افسران ادارے کے جونیئر افسران کے…

Read More

اسلام آباد: ٹیلی کام آپریٹرز ایسوسی ایشن نے انٹرنیٹ کی رفتار میں کمی پر گہرے معاشی تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کو ارسال کردہ خط میں پاکستان ٹیلی کام ایسوسی ایشن نے کہا کہ انٹرنیٹ کی رفتار میں خرابی ملکی اور غیر ملکی سرمایہ کاری پر منفی اثر ڈالے گی۔ ایسوسی ایشن نے وزیراعظم سے فوری مداخلت کی درخواست کرتے ہوئے کہا کہ انٹرنیٹ کی رفتار کی تکنیکی مسائل کا جائزہ لے کر اسے درست کیا جائے۔ خط میں مزید بیان کیا گیا ہے کہ انٹرنیٹ کی رفتار کی کمی سے ٹیلی کام شعبہ شدید متاثر ہو…

Read More