- صفحہ اول
- تازہ ترین
- پاکستان
- بین الاقوامی
- جڑواں شہر
- سپورٹس
- شوبز
- سی پیک
- کاروبار
- سرمایہ کاری
- رئیل سٹیٹ
- تعلیم
- صحت
- کشمیر
- ٹیکنالوجی
- آٹو
- موسمیاتی تبدیلی
- اوورسیز پاکستانی
- یوتھ کارنر
- عجیب و غریب
- کالم
تازہ ترین معلومات کے لیے سبسکرائب کریں
آرٹ، ڈیزائن اور کاروبار کے بارے میں فو بار سے تازہ ترین تخلیقی خبریں حاصل کریں۔
Author: Web Desk
راولپنڈی(نیوز رپورٹر)عمران خان نے کہا ہے کہ ہم فوج کے ساتھ مذاکرات کیلئے تیار ہیں فوج اپنا نمائندہ مقرر کرے ۔ ‘مولانا فضل الرحمن نے اسمبلیوں سے استعفی کی جو بات کی ہے وہ تیسرے مرحلے کی بات کر رہے ہیں‘پیپلزپارٹی اور ن لیگ سمندر میں ڈوب رہی ہیں اور جوتے کے سہارے لٹک رہی ہیں جس پر 9مئی کا ٹیگ لگا ہے۔ صحافیوں سے غیر رسمی گفتگوکرتے ہوئے بانی پی ٹی آئی نے فوج سے مذاکرات کرنے کی خواہش کا اظہار کر دیااورکہا کہ ہم نے فوج پر کبھی الزامات نہیں لگائے بلکہ ہم نے تنقید کی ہے ‘گھر…
لاہور(شوبز نیوز)شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ اسماءعباس نے بتایا کہ ہم اداکار بھی لنڈا بازار سے خریداری کرتے ہیں اور وہاں سے بہت کمال کی چیزیں ملتی ہیں۔ اسماءعباس نے ایک نجی ٹی وی کے شو میں بطور مہمان شرکت کی جہاں اُنہوں نے لنڈا بازار سے خریداری کرنے کے تجربے میں بھی بات کی۔ انہوں نے بتایا کہ ہم لنڈا بازار سے بہت خریداری کرتے رہے ہیں وہاں سردیوں میں بہت کمال کی چیزیں ملتی ہیں۔ اداکارہ نے بتایا کہ کچھ عرصے پہلے جب مجھے لندن جانا تھا تو اس وقت لندن میں بہت زیادہ سردی تھی تو ہم…
اسلام آباد(نیوز رپورٹر)ایچ ای سی کے خلاف جعلی خبریں نشر کرنے پر اے بی این نیوز پر پانچ لاکھ روپے جرمانہ عائد کر دیا گیا پیمرا نے ایچ ای سی کے خلاف جعلی خبر نشر کرنے پر اے بی این نیوز پر جرمانہ عائد کیا ہے۔ پیمرا کونسل آف کمپلینٹس نے ایچ ای سی اور اس کے چیئرمین کے خلاف کرغزستان کے کچھ بلیک لسٹ میڈیکل کالجوں پر پابندی کو منسوخ کرنے کے بے بنیاد الزامات لگائے بے بنیاد اور جعلی خبر نشر کرنے پر اے بی این نیوز پر سخت تنبیہ کے ساتھ پانچ لاکھ روپے کا جرمانہ عائد…
راولپنڈی(نیوز رپورٹر) فوجیوں کو بغاوت پر اکسانے کے الزام میں پاک فوج کے لیفٹیننٹ کرنل (ریٹائرڈ) اکبر حسین کا کورٹ مارشل کرکے انہیں سزا سنادی گئی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق فوجی اہلکاروں کو بغاوت پر اکسانے کے الزام میں پاکستان آرمی کے ریٹائرڈ افسر لیفٹیننٹ کرنل اکبر حسین کو پاکستان آرمی ایکٹ 1952 کے تحت جنرل کورٹ مارشل کے ذریعے سزا سنائی گئی ہے۔ مجاز عدالت نے انہیں ان الزامات میں ‘قصوروار’ قرار دیتے ہوئے قانونی عدالتی عمل کے ذریعے 10 مئی 2024 کو 14 سال کی سخت قید کی سزا سنائی، جس کے تحت 26 جولائی 2024…
اسلام آباد (کورٹ رپورٹر)اسلام آباد ہائی کورٹ میں بشری بی بی کے خلاف درج کیسوں کی تفصیلات فراہمی کیس میں اہم پیشرفت ہوگئی۔ نیب پراسیکیوٹر نے عدالتی حکم پر جواب جمع کرواتے ہوئے بتایا کہ بشری بی بی کے خلاف نیب میں 4 کیس درج ہیں، تین کیس راولپنڈی میں اور ایک کیس نیب لاہور میں درج ہے۔ راولپنڈی پولیس اور اسلام آباد پولیس نے بھی اپنا جواب جمع کروادیا جبکہ ایف آئی اے اور بلوچستان پولیس نے جواب جمع نہیں کروایا۔ راولپنڈی پولیس نے بشری بی بی کو جی ایچ کیو حملہ سمیت نو مئی کے گیارہ کیسز میں…
ٹوکیو (مانیٹرنگ ڈیسک) جاپان میں جاری شدید گرمی اور لو لگنے سے ایک پاکستانی شاکر احمد انتقال کرگئے ، ٹوکیو سمیت مختلف شہروںمیں انتہا کی گرمی ہے اور سیکڑوں افراد بیمار ہوگئے ہیں ، بوڑھے ، خواتین اور بچوں کو باہر نہ نکلنے کا مشورہ دیا گیا ہے ۔ جاپان میں مقیم کراچی سے تعلق رکھنے والے سینئر پاکستانی شاکر احمد شدید گرمی اور لو لگنے کے باعث وفات پاگئے، انکی عمر پچپن برس تھی وہ گزشتہ تین دہائیوں سے جاپان میں مقیم تھے انکے پاس جاپانی شہریت بھی تھی ، شاکر احمد کے لواحقین میں جاپانی اور پاکستانی بیگمات…
اسلام آباد(سپیشل رپورٹر)سینیٹ امور خارجہ کمیٹی نے بیرون ملک قید پاکستانیوں کی نامکمل تفصیلات پیش کرنے پر بھی کمیٹی نے اظہار برہمی کیا ہے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خارجہ امور کا سینیٹر عرفان صدیقی کی زیر صدارت اجلاس ہوا،سینیٹر انوار الحق کاکڑ نے کہا کہ سیکرٹری وزارت خارجہ کہاں ہیں؟ وزارت خارجہ کے حکام نے بتایا کہ وہ بیرون مک تھے کل واپس آئے ہیں آج ایک مہمان کے ساتھ مصروف ہیں۔ سیکرٹری خارجہ اور متعلقہ اداروں کے سربراہان کی عدم موجودگی پر قائمہ کمیٹی نے اظہار برہمی کیا عرفان صدیقی نے کہا کہ لگتا ہے اس قائمہ کمیٹی…
غریب عوام کو بل چاہئیں بم نہیں ،حکومت آج مان لے یا کل ،کوئی رعایت نہیں ہوگی، امیر جماعت اسلامی
اسلام آباد(نیوز رپورٹر) امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ غریب عوام کو بجلی کے بم نہیں بل چاہییں، حکومت آج مان لے یا کل، کمپرومائز نہیں ہو گا مطالبات کی منظوری میں ٹال مٹول کی گئی تو اگست میں آنے والے بلوں کے بائیکاٹ کا اعلان بھی زیرغور ہے، تاجروں اور دیگر طبقات سے مشاورت کروں گا، عوام کو حق دینا پڑے گا۔ دھرنا راولپنڈی میں بھی جاری رہے گا، گورنر ہاؤسز کے باہر بھی احتجاج شروع کر رہے ہیں، 31جولائی سے گورنر ہاؤس سندھ کے باہر دھرنے کا آغاز ہو جائے گا۔ ان خیالات کا…
کراچی(سپورٹس ڈیسک) سابق کرکٹر شاہد آفریدی نے ایک بار پھر محسن نقوی کو آڑے ہاتھوں لے لیا اور کہا کہ انہیں کرکٹ کے بارے میں کچھ پتہ نہیں ،وزارت داخلہ رکھیں یا چیئرمین پی سی بی بن جائیں ،دونوں میں سے ایک کا چناﺅ کریں گے شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ ہم دھمکیوں کے باوجودبھارت کھیلنے گئے تھے اب انہوں نے پاکستان آنا ہے یا نہیں ہمیں کوئی فرق نہیں پڑتا ہم نے ہر مشکل حال میں بھارت جاکر کھیلا ہے۔ اگر بھارت کی نیت نہیں ہوگی تو بھارت بہانے کرتا رہے گا۔ بھارت کو پاکستان نہیں آنا تو…
لاہور(سپورٹس ڈیسک)سٹار بیٹر جو روٹ آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ کے تینوں دورانیہ میں ایک ہزار سے زائد رنز بنانے والے پہلے کھلاڑی بن گئے، اس طرح انھوں نے نئی تاریخ رقم کردی ہے۔ ویسٹ انڈیز کے خلاف تیسرے ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں روٹ نے 87 رنز اسکور کیے جس سے ان کے رواں ٹیسٹ چیمپئن شپ دورانیہ میں کھیلے گئے 13 میچز میں رنز کی تعداد 1023 ہوگئی ہے۔ اس سے قبل پہلی اور دوسری ٹیسٹ چیمپئن شپ میں بھی روٹ ایک ہزار سے زائد رنز بنانے میں کامیاب رہے تھے رواں دورانیہ میں وہ سب سے…