Author: Web Desk

اسلام آباد ۔آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہجو شریعت اور آئین کو نہیں مانتے، ہم انہیں پاکستانی نہیں مانتے، احتجاج کرنا ہے تو ضرور کریں مگر پرامن رہیں نیشنل علما کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ اللہ کے نزدیک سب سے بڑا جرم فساد فی الارض ہے آرمی چیف نے کہا کہ ہم کہتے ہیں کہ احتجاج کرنا ہے تو ضرور کریں لیکن پر امن رہیں البتہ جو لوگ شریعت اور آئین کو نہیں مانتے، ہم انہیں پاکستانی نہیں مانتے۔ عاصم منیر نے مزید کہا کہ اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے کہ…

Read More

اسلام آباد۔الیکشن کمیشن آف پاکستان نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے کاغذات نامزدگی 16اگست سے جمع ہونگی جبکہ پولنگ 29ستمبر کو ہوگی۔الیکشن کمیشن کی جانب سے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کیلئے شیڈول جاری کردیا گیا ہے شیڈول کے مطابق امیدواروں کو کاغذات نامزدگیاں جمع کروانے کے 16اگست سے19اگست تک چار روز دیے گئے ہیں جس کے بعدامیدواروں کی ابتدائی فہرست 21 اگست کو شائع کی جائے گی کاغذات نامزدیوں کی جانچ پڑتال 22 سے 26 اگست تک کی جائے گی ریٹرننگ افسران کے فیصلوں کے خلاف 26…

Read More

 اسلام آباد۔وفاقی حکومت نے 1990 کی دہائی میں آئی پی پیز کے ساتھ کیے گئے معاہدوں کو ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے جس سے عوام کو بڑا ریلیف ملے گا  وزیرتوانائی اویس لغاری کی سربراہی میں قائم ٹاسک فورس نے فریم ورک مکمل کرلیا، 90ءکی دہائی میں آئی پی پیز کے ساتھ کیے گئے معاہدوں کو ختم کرنے کافیصلہ کرلیا گیا ہے بتایا گیا ہے کہ اس پیش رفت کے مطابق دیگر آئی پی پیزکمپنیوں کے معاہدوں پر بھی نظر ثانی پر غور کیا جا رہا ہے۔ 201سے زائد یونٹ کے صارفین کے لیے بھی فریم ورک تیار کیا…

Read More

اسلام آبا د۔نویں کلاس کے طالب علم نے اپنی گرل فرینڈ کو آئی فون دلانے کی خواہش پوری کر دی تاہم پولیس نے نوجوان کو گرفتار کرلیا کیونکہ انہوں نے ماں کے زیورات بیچ کر گرل فرینڈ کی خواہش پوری کی بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق پولیس نے بدھ کے روز بتایا کہ جنوب مغربی دہلی کے نجف گڑھ علاقے میں نویں کلاس کے ایک طالب علم کو اپنی دوست کو آئی فون دلانے کے لیے ماں کے زیورات چرائے جسے پولیس نے گرفتار کرلیا۔ پولیس نے مزید بتایا کہ معاملے کا اس وقت پتہ چلا جب لڑکے کی والدہ…

Read More

کراچی ۔محکمہ تعلیم سندھ میں 6 ہزار سے زائد گھوسٹ اساتذہ کا انکشاف ہوا ہے۔ ڈی جی مانیٹرنگ نے سیکریرٹری تعلیم سندھ کو سمری بھجوا دی، سمری میں کہا گیا ہے کہ تمام اساتذہ گھر بیٹھے تنخواہیں وصول کررہے ہیں ایسے بھی ملازمین ہیں جو ریٹائرمنٹ کے باوجود مراعات لے رہے ہیں۔ ڈی جی مانیٹرنگ نے سمری میں مزید کہا ہے کہ تمام اساتذہ کی آئی ڈیز اور تنخواہیں بند کی جائیں، گھوسٹ اساتذہ کے خلاف انضباطی کارروائی کی جائے۔

Read More

اسلام آباد۔۔ جمعرات کے روز وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ جتنا تعاون سیاسی حکومت اور آئینی اداروں کے درمیان آج ہے، اپنے 40 سالہ سیاسی کیریئر میں پہلے کبھی نہیں دیکھا۔ علما و مشائخ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا کہا کہ جتنا تعاون سیاسی حکومت اور آئینی اداروں کے درمیان آج ہے، اپنے 40 سالہ سیاسی کیریئر میں پہلے کبھی نہیں دیکھا، ملک کے بہترین مفاد میں آرمی چیف اور حکومت کا اشتراک رول ماڈل ہے۔ شہباز نے کہا کہ پاکستان کو درپیش معاشی چیلنجز کا ہمیں حل نکالنا ہے، فتنہ خوارج نے اسلامی تاریخ میں…

Read More

اسلام آباد۔ مسجد نبوی کے امام فضیل الشیخ ڈاکٹر صلاح بن محمد البدیر 7 روزہ خیرسگالی دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔ وزیر مذہبی امورچوہدری سالک حسین، سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی، سیکرٹری مذہبی امور ذوالفقار حیدر نے معزز مہمان کا استقبال کیا۔ مسجد نبوی کے امام فیصل مسجد میں کل نماز جمعہ پڑھائیں گے 7 روزہ دورہ کے دوران صدر مملکت آصف علی زرداری، وزیراعظم محمد شہباز شریف اور دیگر رہنماو¿ں سے ملاقاتیں بھی کریں گے معزز مہمان جید پاکستانی علمائے کرام سے ملاقاتیں بھی کریں گے

Read More

سان فرانسس۔۔سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) کے مالک ایلون مسک نے سان فرانسسکو میں قائم کمپنی کے ہیڈکوارٹرز کو بند کرنے کا اعلان کر دیا۔ ایلون مسک کا کہنا تھا کہ 10 سال سے زائد عرصے تک کمپنی کے زیر استعمال دفتر کو بند کرنے کے علاوہ ان کے پاس کوئی چارہ نہیں تھا۔ کمپنی کی تشکیلِ نو کے طور پر ایلون مسک پلیٹ فارم کو ’ایوری تھنگ ایپ‘ بنانے کا ارادہ رکھتے ہیں جو صارفین کو رقوم بھیجنے اور وصول کرنے میں مدد دے گی۔ ایکس پر ایک پوسٹ میں ان کا کہنا تھا کہ اگر…

Read More

 اسلام آباد۔ پاکستان اٹامک انرجی کمیشن کے ترجمان کا کہنا ہے کہ پاکستانی ٹیم  نے فلپائن میں منعقد ہونے والے پہلے بین الاقوامی نیوکلیئر سائنس اولمپیاڈ میں چاندی اور کانسی کے تمغے جیت لیے۔ ترجمان شاہد ریاض خان نے بتایا کہ پاکستانی ٹیم میں سے سلیمان نعمان اور سبحان کاشف نے سلور میڈل حاصل کیا جبکہ  احبان اعوان اور قاسم سلام نے کانسی کا تمغہ جیتا ہے۔ فپلائن میں منعقد ہونے والا یہ پہلا نیوکلیئر سائنس اولمپیاڈ ہےجس میں پاکستان کے طلبا نے بڑی کامیابی حاصل کی۔ ترجمان کے مطابق پاکستانی طلباء کی ٹیم  کی تربیت پاکستان اٹامک انرجی کمیشن…

Read More

 ممبئی۔ بالی ووڈ کی بلاک بسٹر فلم ‘ جب وی میٹ ‘ کی اداکارہ کی 23 سالہ بیٹی انتقال کرگئیں۔ فلم ‘جب وی میٹ’  میں اداکار شاہد کپور کی ماں کا کردار ادا کرنے والی اداکارہ دیویا سیٹھ شاہ نے اپنی 23 سالہ بیٹی مہیکا شاہ کے گزرجانے کی اطلاع سوشل میڈیا پردی۔  اداکارہ نے مداحوں سے اپنی بیٹی کے لیے دعا کرنے کی بھی درخواست دی۔  مہیکا شاہ کو چند روز قبل بخار ہوا تھا۔ مہیکا شاہ بالی ووڈ کی سینئر اداکارہ اور متعدد ہٹ  فلموں میں معاون کردار ادا کرنے والی سشما سیٹھ کی نواسی تھیں۔ بالی ووڈ…

Read More