Author: Web Desk

سرینگر۔ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجی اڈے کے قریب ایک حملے میں ایک اہلکار شدید زخمی ہوگیا، جو بعد میں ملٹری اسپتال میں علاج کے دوران چل بسا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق، جموں کے سنجوان فوجی اڈے کے نزدیک بھارتی فوج پر حملہ کیا گیا۔ یہ حملہ اتنی اچانک ہوا کہ فورسز کو ردعمل دینے کا موقع نہیں ملا۔ فائرنگ کی آواز سنتے ہی فوجی اڈے میں افراتفری پھیل گئی، افسران دوڑتے نظر آئے اور اہلکار خوف کے باعث اپنے کمروں میں چھپ گئے۔ حملہ آوروں کی تعداد ایک سے زیادہ تھی اور وہ کارروائی کے بعد آسانی سے فرار…

Read More

اسلام آباد۔ الجزائر میں منعقد ہونے والے بین الاقوامی قرات کے مقابلے میں سوات سے تعلق رکھنے والے 10 سالہ محمد بشر نے شرکت کی اور چوتھی پوزیشن حاصل کر کے ملک کا نام روشن کیا۔ محمد بشر نے اس معزز مقابلے میں چوتھی پوزیشن کے ساتھ ساتھ 1500 ڈالر کا انعام بھی جیتا۔ الجزائر میں 18 سے 31 اگست تک منعقد ہونے والے اس بین الاقوامی قرات کے مقابلے ‘مزامیر داؤد’ میں 15 سے زائد ممالک کے امیدواروں نے حصہ لیا۔ اس مقابلے کا اہتمام ایک نجی میڈیا ہاؤس نے کیا تھا، جو ہر سال اس نوعیت کے مقابلے…

Read More

ممبئی۔ بالی ووڈ کی معروف اداکارہ ایشوریا رائے اور ان کے شوہر ابھیشیک بچن کے درمیان طلاق کی خبریں گردش میں ہیں، اسی دوران اداکارہ اپنے سسرال پہنچ گئی ہیں۔ بالی ووڈ کے اسٹار امیتابھ بچن کی بہو ایشوریا رائے اپنی بیٹی کے ساتھ سسرال میں پہنچ گئی ہیں۔ ایشوریا رائے کی امیتابھ بچن کے گھر، جسے ‘جلسہ’ کہا جاتا ہے، آمد کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر تیزی سے پھیل گئی ہیں۔ یہ ویڈیو حالیہ دنوں کی ہے، جس میں ایشوریا کو سبز سوٹ میں اور آرادھیا کو اسکول کے یونیفارم میں دیکھا جا سکتا ہے۔ اداکارہ اور…

Read More

راولپنڈی ۔ بنگلہ دیش نے سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستان کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر پہلی بار ٹیسٹ سیریز اپنے نام کر لی۔ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے اس دوسرے ٹیسٹ کے آخری دن بنگلہ دیش نے 42 رنز بنا کر بغیر کسی وکٹ کے نقصان کے کھیل کا آغاز کیا۔ تاہم، 16 رنز کے اضافے پر بنگالی ٹیم کے کھلاڑی ذاکر حسن 40 اور شادمان اسلام 24 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئے۔ کپتان نجم الحسن شانتو 38 اور مومن الحق 34 رنز بنا کر وکٹ گنوا بیٹھے۔ مشفق الرحیم اور شکیب الحسن…

Read More

اسلام آباد: وزیراعظم یوتھ پروگرام کے چیئرمین، رانا مشہود احمد خان نے کہا ہے کہ نوجوانوں کی ترقی کے لیے ضروری اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں۔ آج اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے، چیئرمین نے بتایا کہ وزیراعظم یوتھ پروگرام کے تحت ملک بھر میں نوجوانوں کی بہتری کے لیے مختلف پروگرام متعارف کرائے جا رہے ہیں۔ رانا مشہود نے کہا کہ نوجوان قوم کا قیمتی اثاثہ ہیں۔ انہوں نے یقین دلایا کہ انہیں تمام ممکنہ مواقع فراہم کیے جائیں گے۔

Read More

اسلام آبا د۔بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر مینگل نے قومی اسمبلی کی نشست سے مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا ۔ وہ این اے256 خضدار سے رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئے تھے قومی اسمبلی اجلاس کے بعد محمود خان چکزئی کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سردار اختر مینگل نے کہا کہ آج تک کوئی اردو بولنے والا، پشتو بولنے والا، بلوچی یا کوئی بھی مارا گیا ہے ان کے قاتل عدالتیں ہیں جو انصاف فراہم نہیں کرتی،سب سے بڑے قاتل وہ سیاست دان ہیں جنہوں نے سیاست کو کاروبار کے لیے استعمال کیا۔ اس سیاست سے…

Read More

اسلام آباد۔ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان کو نئے قرضے کے پروگرام کے تحت 3 نئی شرائط عائد کر دی ہیں اور پنجاب حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ بجلی بلوں پر 14 روپے فی یونٹ کی سبسڈی 30 ستمبر تک ختم کی جائے۔ ان شرائط کی وجہ سے پنجاب حکومت کا صارفین کو اقساط میں سولر پینلز فراہم کرنے کا 700 ارب روپے کا منصوبہ بھی خطرے میں پڑ سکتا ہے۔ ذرائع کے مطابق، پنجاب حکومت کی طرف سے 2 ماہ کے لیے بجلی بلوں پر 14 روپے فی یونٹ سبسڈی دینے کے اعلان کے…

Read More

اسلام آباد۔ پاکستان تحریک انصاف کے بانی سربراہ عمران خان نے 9 مئی کے مقدمات میں ملٹری کورٹ کے ذریعے ٹرائل کے لیے خود کو فوجی حراست میں دینے سے روکنے کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کیا ہے۔ عمران خان کی جانب سے وکیل عزیر کرامت بھنڈاری کے ذریعے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی گئی ہے، جس میں سیکرٹری قانون، سیکرٹری داخلہ، اور وفاق کو فریق بنایا گیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی آئی جی اسلام آباد، آئی جی پنجاب، ڈی جی ایف آئی اے اور آئی جی جیل خانہ جات کو بھی درخواست…

Read More

اسلام آباد ۔کوئی سرکاری ملازم بغیر اجازت سوشل میڈیا استعمال نہیں کر سکے گا،وفاقی حکومت نے سرکاری ملازمین کے بغیر اجازت سوشل میڈیا کے استعمال کا نوٹس لیتے ہوئے سوشل میڈیا کے بلا اجازت استعمال پر پابندی عائد کردی ،وفاقی حکومت کے دائرہ اختیار میں آنے والے وفاقی اداروں کے سرکاری ملازمین بغیر اجازت کوئی میڈیا پلیٹ فارم استعمال نہیں کر سکیں گے، حکومتی سرکلر کے مطابق گورنمنٹ سرونٹس (کنڈکٹ) رولز 1964 کی پاسداری کریں اور بغیر اجازت فیس بک، ٹویٹر سمیت سوشل میڈیا کی کوئی بھی ایپلی کیشن استعمال نہیں کر سکیں گے۔

Read More

کیرالہ کی خاتون نے اپنے کریڈٹ کارڈ کو ان بلاک کرنے کی کوشش میں 72 لاکھ روپے کھو دیے۔ کیرالہ کے کنداپاناکننو کی 72 سالہ خاتون ایک پیچیدہ آن لائن دھوکہ دہی کا شکار بن گئی ہیں، جس میں انہیں 72 لاکھ روپے کا نقصان ہوا۔ جعلسازوں نے خود کو RBI اور CBI کے اہلکار کے طور پر ظاہر کر کے ان سے حساس بینک کی معلومات حاصل کیں۔ جس کے نتیجے میں ان کی تمام جمع پونجی ختم ہو گئی۔ مویشی چوری کے شبہ پر 19سالہ طالب علم قتل خاتون نے رپورٹ کیا کہ انہیں ایک کال آئی۔ جس…

Read More