محبت نہ سرحدیں دیکھتی ہے، نہ رنگ و نسل اور نہ ہی سماجی حیثیت — کچھ ایسا ہی واقعہ بھارت کی ریاست آندھرا پردیش کے ایک معمولی سے گاؤں میں دیکھنے کو ملا، جہاں ایک امریکی خاتون اپنے دیسی محبوب سے شادی کرنے جا پہنچی۔
بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق یہ گاؤں، جو پہلے گمنامی میں تھا، اب ایک بین الاقوامی لو اسٹوری کی وجہ سے شہ سرخیوں میں ہے۔
یہ انوکھا رشتہ سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر شروع ہوا، جہاں ایک سادہ سا پیغام “Hi” محبت کی بنیاد بن گیا۔ صرف 14 ماہ کی آن لائن بات چیت کے دوران دونوں نے محسوس کیا کہ وہ ایک دوسرے کے لیے ہی بنے ہیں۔
جیکولین فاریرو نامی امریکی خاتون، جو پیشے کے لحاظ سے فوٹوگرافر ہیں، نے اپنی محبت کی خاطر ہزاروں میل کا فاصلہ طے کیا اور آندھرا پردیش کے اس دیہات میں پہنچ گئیں جہاں ان کے محبوب چندن رہائش پذیر ہیں۔
جیکولین کا کہنا ہے کہ انسٹاگرام پر رابطے کے دوران انہوں نے چندن کی بات اپنی والدہ سے بھی کروائی تھی تاکہ وہ اس بڑے فیصلے میں ان کی حمایت حاصل کر سکیں۔
انہوں نے مزید کہا کہ وہ اپنی ماں کی رضامندی اور اعتماد کے ساتھ بھارت آئی ہیں تاکہ اپنی محبت کو رشتۂ ازدواج میں بدل سکیں۔
- صفحہ اول
- تازہ ترین
- پاکستان
- بین الاقوامی
- جڑواں شہر
- سپورٹس
- شوبز
- سی پیک
- کاروبار
- سرمایہ کاری
- رئیل سٹیٹ
- تعلیم
- صحت
- کشمیر
- ٹیکنالوجی
- آٹو
- موسمیاتی تبدیلی
- اوورسیز پاکستانی
- یوتھ کارنر
- عجیب و غریب
- کالم
تازہ ترین معلومات کے لیے سبسکرائب کریں
آرٹ، ڈیزائن اور کاروبار کے بارے میں فو بار سے تازہ ترین تخلیقی خبریں حاصل کریں۔
انسٹاگرام پر شروع ہونیوالی دوستی محبت میں بدل گئی، امریکی فوٹوگرافر دیہاتی نوجوان سے شادی کرنے بھارت پہنچ گئیں
bbc news best news bloomberg odd lots cbc news celeb news comedy news comedy news podcast crazy news florida news funny news news news for genz news oddities news podcast odd odd lots odd lots podcast odd lots show odd news offbeat news quirky news strange news tech news trump news unusual news vaazkl news weekly weird news weird news weird news podcast weird news reviewed weird news stories weird news storys