بھارتی ڈرامہ ’’ساتھ نبھانا ساتھیا‘‘ میں گوپی بہو کا مشہور کردار ادا کرنے والی اداکارہ دیولینا بھٹاچارجی نے حال ہی میں اپنے مداحوں کو ایک خوشخبری دی ہے۔ اداکارہ نے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں ان کے ننھے بیٹے کی آمد کا اعلان کیا گیا ہے۔ ویڈیو میں ایک سجے ہوئے بے بی کارٹ میں فیروزی کپڑوں میں ملبوس بچہ دکھایا گیا ہے، جس کے گرد کھلونے بکھرے ہوئے ہیں۔
دیولینا نے ویڈیو کے کپشن میں لکھا، ’’ہم اپنی خوشی کے محور کی دنیا میں آمد کا اعلان کرتے ہوئے بے انتہا خوش ہیں، ہمارا بیٹا‘‘، اور بیٹے کی تاریخِ پیدائش 18 دسمبر 2024 بتائی۔
یاد رہے کہ دیولینا نے 14 دسمبر 2022 کو اپنے فٹنس ٹرینر شاہنواز شیخ سے سول میرج کی تھی، اور اس سال اگست میں یہ خوشخبری مداحوں تک پہنچائی تھی کہ وہ ماں بننے والی ہیں۔ دیولینا کے مداحوں اور شوبز کے ساتھیوں نے اس خوشی کے موقع پر انہیں مبارکباد دی ہے۔
- صفحہ اول
- تازہ ترین
- پاکستان
- بین الاقوامی
- جڑواں شہر
- سپورٹس
- شوبز
- سی پیک
- کاروبار
- سرمایہ کاری
- رئیل سٹیٹ
- تعلیم
- صحت
- کشمیر
- ٹیکنالوجی
- آٹو
- موسمیاتی تبدیلی
- اوورسیز پاکستانی
- یوتھ کارنر
- عجیب و غریب
- کالم
تازہ ترین معلومات کے لیے سبسکرائب کریں
آرٹ، ڈیزائن اور کاروبار کے بارے میں فو بار سے تازہ ترین تخلیقی خبریں حاصل کریں۔
aham aham and gopi romantic scenes bahu episode gopi gopi bahu gopi bahu ahem modi gopi bahu serial gopi ka natak gopi ke hath lagi ek khaas cheez gopi ki beti ha hua naamkaran gopi ko padhane aaye guruji gopi naach rahi hai kiske ishaaro par? gopibahu kya gopi degi anita ko maat kya rashi karegi gopi ka diya hua kaam? logo ne kiya hungama nibhana rashi ne banwaya gopi se achar rishta wahi baat nayi ya rashi gopi ko bacha payegi?