بھارتی ماڈل اور اداکارہ شرلین چوپڑا نے حال ہی میں ایک انٹرویو میں اپنی پچھلے سال کرائی گئی کاسمیٹک سرجری کے حوالے سے ایک خوفناک تجربہ شیئر کیا۔ انہوں نے بتایا کہ سرجری کے بعد ان کا چہرہ اتنا تبدیل ہوگیا کہ وہ خود کو ایک “خلائی مخلوق” (ایلیئن) جیسا محسوس کرنے لگیں۔
شرلین چوپڑا نے کہا کہ ایک کاسمیٹولوجسٹ نے ان کے چہرے پر فلرز لگائے تھے، جس کے نتیجے میں ان کی ٹھوڑی غیر معمولی طور پر لمبی ہو گئی اور ہونٹ اتنے بڑے ہوگئے کہ ان کا سائز ٹرپل ہوگیا۔
اس تجربے کے بعد، شرلین نے اپنے مداحوں کو خبردار کیا اور کہا کہ میک اپ تک محدود رہنا زیادہ بہتر ہے اور غیر ضروری کاسمیٹک سرجری سے بچنا چاہیے۔ ان کے مطابق، یہ تجربہ ان کے لیے ایک سبق تھا، اور انہوں نے اس کے ذریعے لوگوں کو محتاط رہنے کی نصیحت دی۔