جلد ہی ریلیز ہونے والی فلم بے بی جون کی مرکزی کردار ورون دھون اور کیمیو رول میں سلمان خان کے معاوضے کی تفصیلات سامنے آئی ہیں۔ یہ ایکشن فلم 25 دسمبر کو کرسمس کے تہوار پر ریلیز کی جائے گی، جس کا مداحوں کو شدت سے انتظار ہے۔
فلم کی مقبولیت میں ایک بڑا اضافہ سلمان خان کی کیمیو رول کی وجہ سے ہے۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ سلمان خان نے اس ایکشن سین کے لیے کوئی معاوضہ نہیں لیا۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق، سلمان خان نے اپنی اس مختصر پرفارمنس کے لیے بلا معاوضہ کام کیا۔
ورون دھون نے اپنی ایکشن فلم کے لیے 25 کروڑ روپے وصول کیے ہیں، جبکہ کیرتی سریش کو 4 کروڑ روپے ادا کیے گئے ہیں۔ سینیئر اداکار جیکی شروف اور راجپال یادیو، اداکارہ سانیا ملہوترا اور وامیقہ گبی نے بالترتیب 1.50 کروڑ روپے، 1 کروڑ روپے، 1 کروڑ روپے اور 40 لاکھ روپے معاوضہ وصول کیا ہے۔
فلم کا ٹریلر پہلے ہی ریلیز ہوچکا ہے اور فلم بینوں نے اسے بہت پسند کیا ہے۔ اس میں ورون دھون اور سلمان خان کو ایکشن میں دیکھا جا سکتا ہے۔ تاہم، مکمل کہانی دیکھنے کے لیے کرسمس تک انتظار کرنا ہوگا۔