پاکستان شوبز کی معروف اداکارہ اور میزبان ندا یاسر نے اپنے شوہر یاسر نواز کو مزید تین شادیاں کرنے کی اجازت دے دی ہے۔ ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں ندا یاسر اور یاسر نواز اپنے اہل خانہ اور دوستوں کے ساتھ بیٹھ کر ڈرامہ “بسمل” اور دوسری شادی پر بات کر رہے ہیں۔
اس ویڈیو میں یاسر نواز نے اپنی اہلیہ ندا سے کہا کہ “اب میں دوسری شادی کر سکتا ہوں، میرا پیٹ کم ہوگیا ہے، فٹ ہوگیا ہوں۔” ندا یاسر نے مذاق کے انداز میں جواب دیا، “کس نے کہا کہ فٹ ہوجاؤ تو دلہن ملے گی؟ آپ موٹے ہی کیوں نہ ہوں، تین اور شادیاں کرلینا لیکن جب آپ کروڑ پتی بن جاؤ یا امبانی کی طرح بلینئر بن جاؤ تو تین شادیاں کرلینا۔”
اس ویڈیو پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے مختلف ردعمل سامنے آ رہے ہیں، کچھ نے اسے ہنسی مذاق کے طور پر لیا، جبکہ دیگر نے اس پر تنقید بھی کی ہے۔