بحریہ ٹاؤن نے دبئی میں ایک عظیم الشان منصوبے کا آغاز کرتے ہوئے عالمی تعمیراتی معیار کی ایک نئی مثال قائم کر دی ہے۔
پاکستان کے سب سے بڑے اور معروف پرائیویٹ رئیل اسٹیٹ ڈویلپر، بحریہ ٹاؤن نے اپنی بین الاقوامی توسیع کے نئے باب کا آغاز کرتے ہوئے دبئی میں ایک تاریخی تعمیراتی منصوبے کا اعلان کیا ہے۔
بحریہ ٹاؤن کی ذیلی کمپنی، بی ٹی پراپرٹیز، بطور ماسٹر ڈویلپر دبئی ساؤتھ کے گالف ڈسٹرکٹ میں ایک جدید ماسٹر پلانڈ کمیونٹی کی تعمیر کر رہی ہے۔ یہ کمیونٹی عالمی معیار کی رہائشی اور کمرشل سہولیات فراہم کرے گی۔
یہ منصوبہ بحریہ ٹاؤن کے وژن کے مطابق دبئی کی تیز رفتار ترقی میں ایک اہم سنگِ میل ثابت ہوگا، جو نہ صرف دبئی بلکہ پورے خطے میں جدید اور معیاری رہائشی منصوبوں کی بنیاد فراہم کرے گا۔ بحریہ ٹاؤن کی جانب سے یہ قدم دبئی کی ترقی کی راہوں میں ایک نیا دور شروع کرنے کی کوشش ہے، جس سے سرمایہ کاری کے نئے مواقع پیدا ہوں گے اور شہریوں کو جدید طرزِ زندگی کی سہولتیں فراہم ہوں گی۔