کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شاندار تیزی کے نتیجے میں انڈیکس ایک لاکھ 5 ہزار پوائنٹس کی حد پار کرگیا۔
کاروباری ہفتے کے تیسرے روز بھی مثبت رجحان کا تسلسل جاری رہا، اور کے ایس ای 100 انڈیکس میں 717 پوائنٹس کا اضافہ ہوا، جس کے ساتھ انڈیکس نے ایک لاکھ 5 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کرتے ہوئے 105276 پوائنٹس کی نئی بلند ترین سطح کو چھو لیا۔
بعد ازاں، گزشتہ کئی ہفتوں سے جاری مثبت رجحان برقرار رہا اور کے ایس ای 100 انڈیکس میں مزید 897 پوائنٹس کا اضافہ ہوا، جس کے نتیجے میں انڈیکس 105456 پوائنٹس کی نئی بلند سطح پر پہنچ گیا۔