راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کے ریمانڈ میں مزید چھ دن کی توسیع کردی ہے۔
اڈیالہ جیل میں قائم راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت میں عمران خان کے خلاف تھانہ نیو ٹاؤن میں درج 28 ستمبر کے احتجاج کی کال سے متعلق مقدمے کی سماعت جج امجد علی شاہ کی سربراہی میں ہوئی۔