2024کے آغاز سے ٹیبلٹس میں کچھ حد تک واپسی دیکھنے کو مل رہی ہے۔ 2024 کی تیسری سہ ماہی میں عالمی سطح پر ٹیبلٹس کی شپمنٹس 37.4 ملین یونٹس تک پہنچ گئیں، جو مسلسل تیسری سہ ماہی کی ترقی کو ظاہر کرتا ہے۔ یہ پچھلے سال کی اسی سہ ماہی کے مقابلے میں 11% کا اضافہ ہے، اور یہ 18فیصد کے سالانہ اضافے کے بعد آیا ہے۔
اس ترقی کے پیچھے کئی عوامل کارفرما ہیں، جن میں سیزنل ڈیمانڈ جیسے کہ سکول کی واپسی، خوردہ فروشوں کی تعطیلات کے لیے اسٹاک کی تیاری، اور ابتدائی رعایتیں شامل ہیں۔
37.4 ملین یونٹس میں سے، ایپل 13.5 ملین یونٹس کے ساتھ سب سے آگے ہے، جو کہ 36فیصد مارکیٹ شیئر کے برابر ہے۔ ایپل کی iPad لائن اپ میں حالیہ ایڈیشن میں iPad Mini کو Apple Intelligence کے ساتھ شامل کیا گیا ہے۔
سام سنگ نے تقریباً 7 ملین یونٹس کی شپمنٹ کی، جو 18% مارکیٹ شیئر کے برابر ہے۔ لینووو، ہواوے اور ژیومی بالترتیب دیگر پانچ بڑے برانڈز میں شامل ہیں، جن کے یونٹس کی تعداد بھی تقریباً برابر ہے۔