ممبئی: بالی ووڈ کے معروف اداکار انیل کپور نے ایک اشتہار کے لیے 10 کروڑ روپے کی بھاری پیشکش کو مسترد کر دیا ہے۔
67 سالہ انیل کپور حال ہی میں ایک منافع بخش اشتہار کو ٹھکرانے کی وجہ سے خبروں میں ہیں۔ اداکار جب بھی کسی اشتہار کی پیشکش قبول کرتے ہیں تو وہ صرف مالی فوائد پر نہیں بلکہ اخلاقی پہلوؤں پر بھی غور کرتے ہیں، اور صحت مند انتخاب اور برانڈز کے فروغ کے لیے اپنی سوچ کے مطابق عمل کرتے ہیں۔
اسی اصول کے تحت انیل کپور نے ایک پان مصالحہ کے اشتہار کو ٹھکرا دیا، جس کے لیے انہیں 10 کروڑ روپے کی پیشکش کی گئی تھی۔ یاد رہے کہ کچھ عرصہ قبل اجے دیوگن، اکشے کمار اور شاہ رخ خان جیسے ستاروں کو بھی پان مصالحہ کی تشہیر پر تنقید کا سامنا کرنا پڑا تھا۔