کراچی: سائٹ ایریا قبرستان سے ملنے والی صندوق میں بند خاتون کی لاش کی شناخت شازیہ کے نام سے ہوئی ہے۔ شازیہ کی ہاتھ پاؤں بندھی ہوئی تھی اور اس کے منہ پر ٹیپ لگا ہوا تھا۔
اہلخانہ نے بتایا کہ شازیہ گزشتہ روز دوپہر 11 بجے گھر سے فیکٹری جانے کے لیے نکلی تھی، مگر وہ رات 9 بجے تک واپس نہیں آئی۔ ان کی تلاش شروع ہوئی تو انہیں اسپتال سے اطلاع ملی کہ شازیہ کی لاش ملی ہے۔
شازیہ کی شادی 2003 میں ہوئی تھی اور اس کے پانچ بچے ہیں۔ اس کا شوہر درزی کا کام کرتا ہے۔ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں یہ بات سامنے آئی کہ شازیہ پر تشدد کے بعد اسے گلہ دبا کر قتل کیا گیا۔ اس واقعے نے مقامی لوگوں میں خوف و ہراس پھیلا دیا ہے۔