گوشت کھانے کے فوائد اور نقصانات اپنی جگہ پر اہم ہیں، لیکن یہ جاننا بھی ضروری ہے کہ ایک انسان کو 24 گھنٹے میں کتنا گوشت کھانا چاہیے۔ ماہرین کے مطابق، ایک فرد کو روزانہ صرف 125 گرام گوشت کھانا چاہیے، ورنہ مختلف بیماریوں کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔
طبی ماہرینِ غذائیت کا کہنا ہے کہ سرخ گوشت میں چکنائی کی مقدار زیادہ ہوتی ہے، لہذا دل کی بیماری، ذیابیطس، اور ہائی بلڈ پریشر میں مبتلا افراد کو زیادہ احتیاط کرنی چاہیے۔ زیادہ گوشت کھانے سے ان کی حالت مزید بگڑ سکتی ہے۔
اس کے علاوہ، ماہرین یہ بھی مشورہ دیتے ہیں کہ گوشت کو اچھی طرح صاف کرکے پکانا انسانی صحت کے لیے بہت ضروری ہے، تاکہ کسی بھی قسم کی بیماری یا انفیکشن سے بچا جا سکے۔