ممبئی: بالی ووڈ کی معروف اداکارہ کرینہ کپور اور سیف علی خان کا میرج سرٹیفکیٹ بھارتی سوشل میڈیا پر بحث کا موضوع بن گیا ہے۔ 16 اکتوبر 2012 کو ہونے والی اس محبت کی شادی کو کرینہ کپور نے کئی بار کھل کر تسلیم کیا ہے۔
سیف علی خان سے شادی سے پہلے کرینہ کا تعلق شاہد کپور کے ساتھ تھا، لیکن دونوں میں اختلافات کے بعد علیحدگی ہوگئی۔ بعد میں، کرینہ نے دو بچوں کے والد اور طلاق یافتہ اداکار سیف علی خان سے شادی کی۔
بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق، سیف اور کرینہ کے میرج سرٹیفکیٹ کی ایک تصویر سامنے آئی ہے، جس میں سیف کا اصل نام ساجد علی خان درج ہے۔
یہ بات قابل ذکر ہے کہ سیف کا یہی قانونی نام ہے، جس کی وجہ سے سرٹیفکیٹ میں بھی یہی نام استعمال کیا گیا ہے۔
سوشل میڈیا پر یہ تصویر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے، جہاں صارفین بھارتی میڈیا پر طنزیہ تبصرے کر رہے ہیں، جبکہ کچھ لوگ اس انکشاف پر حیران بھی ہیں۔