کراچی: سونے کی عالمی اور مقامی قیمتیں تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں۔
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 5 ڈالر کے اضافے سے 2726 ڈالر تک پہنچ گئی، جس سے ملک میں بھی سونے کی قیمتوں میں اضافہ ہوا۔
ملکی سطح پر، فی تولہ سونے کی قیمت 500 روپے بڑھ کر 2 لاکھ 82 ہزار 300 روپے ہوگئی، جبکہ فی دس گرام سونے کی قیمت 429 روپے اضافے کے بعد 2 لاکھ 40 ہزار 27 روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔