پاکستان کے سینئر لیجنڈری اداکار عابد کشمیری 74 سال کی عمر میں مختصر بیماری کے بعد انتقال کر گئے۔
مرحوم کے انتقال کی خبر ان کی بیٹی نے دی، جس میں انہوں نے بتایا کہ عابد کشمیری کچھ عرصے سے بیمار تھے۔ مرحوم کے پیچھے دو بیٹے اور دو بیٹیاں ہیں۔
عابد کشمیری 4 مئی 1950 کو لاہور میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے سیکڑوں ٹی وی ڈراموں، اسٹیج اور فلموں میں شاندار کام کیا اور اپنی بے ساختہ مزاحیہ اداکاری کے سبب شائقین کے دلوں میں ایک خاص مقام حاصل کیا۔
انہیں 1988 میں فلم ’’بازار حسن‘‘ پر بہترین مزاحیہ اداکار کے لیے نگار ایوارڈ سے بھی نوازا گیا۔