کراچی: بحیرہ عرب کے اوپر جنوب مشرق کی سمت میں ہوا کا کم دباؤ بن گیا ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق، کراچی کے جنوب مشرق میں تقریباً 1000 کلومیٹر کے فاصلے پر ایک کم دباؤ کا علاقہ تشکیل پا گیا ہے۔ سازگار ماحولیاتی حالات کے باعث یہ نظام اگلے دو سے تین روز میں ڈپریشن میں تبدیل ہونے کا امکان رکھتا ہے۔ ابتدائی طور پر یہ سسٹم شمال مغرب کی جانب بڑھے گا۔
فی الحال پاکستان کے کسی بھی ساحلی علاقے کے اس موسمی نظام سے متاثر ہونے کا امکان نہیں ہے۔ سائیکلون وارننگ سینٹر کراچی اس سسٹم کی نگرانی کر رہا ہے۔