ممبئی: مشہور بہنوں کرشمہ کپور اور کرینہ کپور خان پہلی بار نیٹ فلکس کے کامیڈی شو “دی گریٹ انڈین کپل شو” میں ایک ساتھ جلوہ گر ہوئیں۔
شو کے دوران دونوں بہنوں نے اپنی زندگی، بالی وڈ، اور خاندان سے متعلق دلچسپ کہانیاں سنائیں، جنہوں نے ناظرین کو خوب محظوظ کیا۔ کپل شرما نے ان سے زندگی کے کئی دلچسپ پہلوؤں پر بات چیت کی اور بالی وڈ میں ان کے سفر کی یادیں تازہ کیں۔
اس دوران، کرینہ نے ایک چونکا دینے والا انکشاف کیا کہ ان کی بڑی بہن کرشمہ کا ایک وقت میں سلمان خان پر کرش تھا، جس پر سب نے ہنسی مذاق کیا۔
کرشمہ نے بتایا کہ جب انہیں پتہ چلا کہ کرینہ سیف علی خان سے محبت کر رہی ہیں، تو وہ لندن میں تھیں۔ کرینہ نے انہیں فون کر کے یہ خوشخبری سنائی۔
یہ دلچسپ ایپیسوڈ 12 اکتوبر کو نیٹ فلکس پر ریلیز ہوگا، جس میں ناظرین کو کپور بہنوں کی زندگی کے مزید مزے دار اور قہقہوں سے بھرپور لمحات دیکھنے کا موقع ملے گا۔