سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمتوں میں کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 6 ڈالر کم ہو کر 2647 ڈالر ہو گئی ہے۔
پاکستان میں بھی 24 قیراط کے سونے کی فی تولہ قیمت میں 600 روپے کی کمی واقع ہوئی ہے، جس کے بعد نئی قیمت 2 لاکھ 74 ہزار 900 روپے فی تولہ ہو گئی۔ اسی طرح، ملک میں فی 10 گرام سونے کی قیمت بھی 515 روپے گھٹ کر 235682 روپے تک پہنچ گئی۔