سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمتوں میں کمی دیکھنے میں آئی ہے۔
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 2 ڈالر کی کمی ہوئی، جس کے بعد نئی عالمی قیمت 2663 ڈالر ہو گئی۔
دوسری جانب، مقامی صرافہ بازاروں میں جمعہ کے روز 24 قیراط فی تولہ سونے کی قیمت میں 300 روپے کی کمی واقع ہوئی، جس کے نتیجے میں نئی قیمت 2 لاکھ 76 ہزار 700 روپے فی تولہ ہو گئی۔ اسی طرح، فی 10 گرام سونے کی قیمت بھی 256 روپے کم ہو کر 237226 روپے کی سطح پر آ گئی۔