پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) نے تاریخ کی نئی بلند ترین سطح حاصل کی ہے، جہاں کے ایس ای-100 انڈیکس 588 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 82 ہزار 800 پوائنٹس پر پہنچ گیا۔
اس تیزی کی چند اہم وجوہات میں بین الاقوامی اسٹاک مارکیٹوں میں بہتری، آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کی جانب سے پاکستان کے لیے 7 ارب ڈالر کے نئے قرض پروگرام کی منظوری، اور بینکنگ، آئل اینڈ گیس، سیمنٹ اور فارما سیکٹر میں پر اعتماد سرمایہ کاری شامل ہیں۔
ماہرین کا کہنا ہے کہ مثبت اسینٹیمنٹس کی بدولت مارکیٹ کا مجموعی دورانیہ مثبت زون میں رہا ہے۔ آئی ایم ایف معاہدے کی منظوری کے مثبت اثرات واضح ہیں، اور 7 ارب ڈالر کے نئے قرض پروگرام کی وجہ سے سرمایہ کاروں میں نئی جان آئی ہے، جس سے اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا سلسلہ جاری ہے۔