ریاض۔تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی فہیم خان کو سعودی عرب میں گرفتار کر لیا گیا ہے
پاکستان میں تحریک انصاف کے سینئر رہنما اور وکیل نعیم پنجوتھہ نے فہیم خان کی سعودی عرب میں گرفتاری کی تصدیق کر دی ہے
فہیم خان پر الزام ہے کہ انہوں نے خانہ کعبہ کے سامنے کھڑے ہو کر سیاسی وڈیو بنائی اور مقامات مقدّسہ کو سیاسی مفادات کیلئے استعمال کرنے کی کوشش کی۔
تاہم سعودی حکومت کی جانب سے ان کی گرفتاری سے متعلق پاکستان کو کوئی معلومات فراہم نہیں کی گئی ،