انسٹنٹ میسجنگ ایپلیکیشن واٹس ایپ نے اعلان کیا ہے کہ یکم جنوری 2025 سے کِٹ کیٹ آپریٹنگ سسٹم پر چلنے والے تمام اینڈرائیڈ فونز پر یہ ایپ کام کرنا بند کر دے گی۔
میٹا کے ذیلی پلیٹ فارم واٹس ایپ کی جانب سے یہ قدم ایپ میں نئے فیچرز کی شمولیت، جدید ٹیکنالوجی کے ساتھ مطابقت، کارکردگی کی بہتری، اور سیکیورٹی کے اعلیٰ معیارات کو یقینی بنانے کے لیے اٹھایا جا رہا ہے۔
یہ فیصلہ پرانی ڈیوائسز کو متاثر کرے گا، جنہیں تقریباً نو یا دس برس قبل ریلیز کیا گیا تھا، اور یہ اب واٹس ایپ تک رسائی حاصل نہیں کر سکیں گی۔
یکم جنوری 2025 کے بعد غیر فعال ہونے والے اینڈرائیڈ فونز کی فہرست:
سامسنگ:
Samsung Galaxy S3
Samsung Galaxy Note 2
Samsung Galaxy S4 Mini
موٹرولا:
Motorola Moto G (1st Gen)
Motorola Razr HD
Moto E (2014)
ایچ ٹی سی:
HTC One X
HTC One X+
HTC Desire 500
HTC Desire 601
ایل جی:
LG Optimus G
LG Nexus 4
LG G2 Mini
LG L90
سونی:
Sony Xperia Z
Sony Xperia SP
Sony Xperia T
Sony Xperia V
یہ اقدام واٹس ایپ کی جدید ضروریات اور صارفین کو بہتر تجربہ فراہم کرنے کی جانب ایک اہم پیش رفت ہے، تاہم متاثرہ صارفین کو اپنے آلات کو اپ گریڈ کرنے کی ضرورت ہوگی۔