اسلام آباد۔آئی جی اسلام آباد نے شل میڈیا پر جھوٹا پروپیگنڈا کرنے پر11 ملزمان کو نوٹسز جاری کر دیئے۔نوٹسز ملزمان صبغت اللہ ورک، محمد ارشد، عطاالرحمان، اظہر مشوانی، عروسہ ندیم شاہ، محمد علی ملک، شاہ زیب ورک، موسی ورک، اکرام کٹھانہ، تقویم صدیق اور محمد نعمان افضل کو جاری کئے گئے ہیں۔ نوٹس میں جے آئی ٹی نے ملزمان کو 24 دسمبر کو طلب کر رکھا ہے۔