کراچی: عالمی اور مقامی سطح پر سونے کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے اور آج بھی قیمتوں میں نمایاں اضافہ دیکھنے کو ملا ہے۔
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 25 ڈالر کا اضافہ ہوا، جس کے بعد یہ 2693 ڈالر کی سطح تک پہنچ گئی۔
عالمی مارکیٹ میں اس اضافے کے نتیجے میں پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت 2500 روپے بڑھ کر 280500 روپے تک پہنچ گئی، جبکہ فی دس گرام سونے کی قیمت بھی 2143 روپے کے اضافے کے بعد 240483 روپے کی سطح پر پہنچ گئی۔