سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں ایک بار پھر قیمتوں میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 7 ڈالر کا اضافہ ہوا ہے، جس کے بعد نئی عالمی قیمت 2742 ڈالر فی اونس تک پہنچ گئی۔
دوسری جانب مقامی صرافہ بازاروں میں پیر کے روز 24 قیراط کے فی تولہ سونے کی قیمت میں 700 روپے کا اضافہ ہوا، جس کے نتیجے میں نئی قیمت 2 لاکھ 83 ہزار 700 روپے فی تولہ ہو گئی۔ اسی طرح، فی 10 گرام سونے کی قیمت میں 600 روپے کا اضافہ ہوا، جس سے نئی قیمت 2 لاکھ 43 ہزار 227 روپے کی سطح پر آ گئی۔